کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت آصف کے نام سےہوئی، آصف موٹر سائیکل پربیکری آئٹم فروخت کرنےکا کام کرتا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ سمن اباد بلاک 18 میں صبح نو بجے کے قریب پیش ایا ، بیکری کا سامان گلیوں میں فروخت کرنے والے نوجوان نے راہ چلتی خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کی اور پھر فرار ہو گیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ باہمی رضا مندی کا ہے یا خاتون کو ہراساں کیا گیا تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو علاقہ مکینوں نے نوجوان کو پکڑ کر خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد دکان پر چھوڑ دیا تھا۔ یاد رہے گذشتہ روز سمن آباد کے علاقے میں ملزم نے راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا، اسے قبل سمن آبادمیں اگست میں بھی لڑکی سے بدتمیزی کا واقعہ ہوا تھا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
arynewsud » / 🏆 5. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان گرفتارکراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیباحرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتارلاہور کے علاقے ساندہ کے قبرستان کی قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم مانی گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا اور ملزم کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتارلاہور کے علاقے ساندہ کے قبرستان کی قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم مانی گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا اور ملزم کیخلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتارلاہور : آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کوئٹہ سے ایران جانا چاہتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتارلاہور : آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کوئٹہ سے ایران جانا چاہتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ڈاکوؤں نے باپ کے سامنے بیٹی کو مزاحمت پر گولی ماردیٹوبہ ٹیک سنگھ میں والد لڑکی کو نوکری کے بعد گھر لے کر آرہا تھا کہ ڈاکوؤں نے انہیں روکا، مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے لڑکی کو قتل کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »