سلطانز کا زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلطانز کا زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PZVMS PSL6 LQvIU

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا آغاز کامیابی کیساتھ کیا تھا، جہاں انہوں نے دفاعی ‏چیمپئن کراچی کنگز کو ہرا کر دو اہم پوائنٹس حاصل کئے تھے، اس کے باوجود ملتان کو پلے آف ‏مرحلے میں جانے کیلئےکامیابی کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا۔

اس سے قبل آج کھیلے گئے پی ایس ایل سکس کے بیسویں میچ میں عمدہ بولنگ کی بدولت اسلام ‏آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے 19 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم میں کامران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کوئٹہ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہPSL 2021,ZALMI VS GLADIATORS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلیے 198 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے ڈیوڈ ملر 73، کامران اکمل 59 اور رومن پاول نے 43 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زلمی کا گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدفزلمی کا گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ابوظبی میں کھیلے IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20 5 over b ho gye hain yeh b btaa dain lahoreqalandars IsbUnited thePSLt20 chotapacket1212 enke ankh ab khuli ha😂😂😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »