زلمی کا گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلمی کا گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu

قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر وہاب ریاض الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی، پشاور زلمی کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ گلیڈی ایٹرز نے آندرے رسل کی جگہ کیمرون ڈیلپورٹ کو شامل کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج کے میچ میں کامیابی حاصل کریں۔واضح رہے کہ ابوظبی میں دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ میں ناکام ہوئی ہیں، سرفراز احمد الیون پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے، گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے 19 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم میں کامران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلیے 198 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپشاور زلمی کے ڈیوڈ ملر 73، کامران اکمل 59 اور رومن پاول نے 43 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنے پچھلے میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلیڈی ایٹرز کا یونائیٹڈ کو 134 رنز کا ہدفگلیڈی ایٹرز کا یونائیٹڈ کو 134 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu QGvIU PSL6
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: گلیڈی ایٹرز کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 133 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »