سلامتی کونسل اور صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرسکتے ہیں: شاہ محمود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرسکتے ہیں، تیسرے فریق کا اس لیے کہہ رہے ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر معاملات آگے نہیں بڑھ رہے۔

ایک انٹرویو میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا امریکہ کا بھارت پر بڑا اثرورسوخ ہے اور وہ اسے مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے کہہ سکتا ہے، پانچ اگست کے اقدام کے بعد بھارت سے

مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور مقبوضہ کشمیر کی عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانا ہوں گی: ملیحہ لودھینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ایک اورریفرنس دائر - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے ججز پر تعصب کا الزام لگا کر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، ریفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی آئل ریفائنریز پر حملوں کی مذمت, پاکستان سعودی عرب کے امن و سلامتی میں ساتھ کھڑاہے:ترجمان دفترخارجہپاکستان کی سعودی آئل ریفائنریز پر حملوں کی مذمت, پاکستان سعودی عرب کے امن و سلامتی میں ساتھ کھڑاہے:ترجمان دفترخارجہ Pakistan SaudiArabia OilRefineries Attack Condemned ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 14, 2019, لاہور, Page 8,مسئلہ کشمیرسلامتی کونسل کا اپنی قراردادوں کو نظر انداز کرنا ادارے کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے: ملیحہ لودھی MaleehaLodhi KashmirIssue SecurityCounsil UN KashmirBleeds LodhiMaleeha pid_gov MoIB_Official UN KNSKashmir RisingKashmir UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا عالمی قیادت پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زوروزیر خارجہ کا عالمی قیادت پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زور Read News SMQureshiPTI MoIB_Official PTIofficial IndianOccupiedKashmir ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج دنیا کے ہر دارالحکومت میں مسئلہ کشمیر زیر بحث ہے، شاہ محمودآج دنیا کے ہر دارالحکومت میں مسئلہ کشمیر زیر بحث ہے، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »