سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہے: منیر اکرم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلامتی کونسل کے اجلاس میں مدعو نہ کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہے: منیر اکرم GovtofPakistan ForeignOfficePk

سلامتی کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نےکہا کہ پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اہم کردار ادا کیا، اسی وجہ سے پاکستان نے افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی درخواست کی تھی لیکن اس کے باوجود پاکستان کو مدعو نہیں کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے نمائندے کو تقریر کی اجازت دی گئی، افغانستان

میں امن مخالف عناصر کے پاکستان پر الزامات کی مذمت کرتے ہیں، مسلح گروہ افغانستان میں امن نہیں دیکھنا چاہتے، 11 اگست کو دوحا قطر میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے منتظر ہیں۔سلامتی کونسل کے اجلاس میں نہ بلانے پر پاکستانی مندوب نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط بھی بھیج دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این جی او کو سلامتی کونسل اجلاس میں بلایا جا سکتا ہے، پاکستان کو کیوں نہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم سیاہ کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کے موجودہ حالات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلبافغانستان میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا اعلان سلامتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

داسو حملہ، سلامتی کونسل کی مذمت، ملوث افراد کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہداسو حملہ، سلامتی کونسل کی مذمت، ملوث افراد کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu Molavis India ha daso Dam ky hamly ma Raw ha China ka dushman kon ha India ha Israel ha America ha dost Pakistan ha or rahy ga Israel ko tasleem na karna or Afganistan ki jang ka hisa na banana India ko Afganistan sy out karna taraqi ky darwazy kholna dushaman ko pasand nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے صدر سلامتی کونسل کے کردار کو افسوسناک قرار دے دیاسلامتی کونسل کا پلیٹ فارم پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لیے استعمال ہوا، دفتر خارجہ ARYNewsUrdu Fake news اور آپ ستو پی کے سو رھے تھے6؟ Dunia ka aman Pakistan ky dam qadam sy ha Pakistan shimla mohaidy ki kabhi khilaf warzi nahi ki kisi ki sarhadon ko kabhi aboor nahi kia jesa ky india aksaro beshtar karta ha aqliyaton ki hifazat ki Talban ko table talk par laya Salamti council ma ab salamti nahi rahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا یو این سلامتی کونسل کے کشمیر بارے موقف کی دوبارہ توثیق کا خیر مقدمKPPSCPMS
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں کتے کے خوف سے تالاب میں چھلانگ لگانے والا بچہ جاں بحق - ایکسپریس اردوسندھ میں ایک روز کے اندر آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے Kash hum log kutto ko hawwa banana khatam ker dey . Turkey mey stray dogs sey koi nahi Derta Sab friendly way mey coexist kertey han . Inko Khana Daley inko dost banaey ye apni jaan dengay apkay liyey ! 😞 FIR should be against sind govt. gndi sy gndi gali b in razeel zimydaroun k liye kam hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »