سفر سہل تو نہ تھا... قسط 7

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اللہ تعالی نے اس کی محنت کا کتنا اجر دیا تھا کہ وہ آج ترقی پا کر بے حد مسرور تھی اس کا دل تو یہاں بھی لگ گیا تھا اگرچہ کہ یہاں سہولیات کی بھی کمی تھی اور کافی پسماندگی تھی لیکن اس نے یہاں بھی محنت سے جی نہیں چرایا تھا ۔۔۔اب واپس ہیڈ آفس رپورٹ کرتے ہوئے ایک طرف خوشی تھی تو دوسری طرف یہاں سے چلے جانے کا دکھ بھی ہمراہ تھا ۔۔۔۔اس نے اسلام آباد میں نئی...

وزیر اعظم شہباز شریف کی امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر ...اللہ تعالی نے اس کی محنت کا کتنا اجر دیا تھا کہ وہ آج ترقی پا کر بے حد مسرور تھی اس کا دل تو یہاں بھی لگ گیا تھا اگرچہ کہ یہاں سہولیات کی بھی کمی تھی اور کافی پسماندگی تھی لیکن اس نے یہاں بھی محنت سے جی نہیں چرایا تھا ۔۔۔اب واپس ہیڈ آفس رپورٹ کرتے ہوئے ایک طرف خوشی تھی تو دوسری طرف یہاں سے چلے جانے کا دکھ بھی ہمراہ تھا ۔۔۔۔

اماں کا تو بس نہیں چلتا تھا کہ اپنی بیٹی کا رشتہ جلدی سے کہیں طے کر دیں لیکن لاریب مان کر ہی نہیں دے رہی تھی ۔۔۔" اماں شادی کرنا اب اتنا بھی ضروری نہیں ہے جو آپ ہر وقت شادی پر زور دیتی رہتی ہیں" " چلیں ٹھیک ہے مان لیا آپ تہمینہ آپا سے کہیں کہ اس مرتبہ کوئی ڈھنگ کا رشتہ لائیں یہ نہ ہو کہ وہی وکیلوں جیسے رشتے لے آئیں جو وکیل کے ساتھ ساتھ حکیم بھی ہوں ۔۔۔" " ارے اب بس بھی کرو کتنا مذاق اڑائو گی بے چارے حکیم وکیل کا بھئی اس کی وکالت نہیں چلتی ہو گی جب ہی تو وہ حکمت کی دکان بھی کھولے بیٹھا ہو گا

" واہ بھئی واہ ، تم زمین پر رہ کر آسمانوں کی باتیں کرنا چھوڑ دو ۔ جیسے دنیا میں بندے ہوں گے تہمینہ وہی رشتے تو لائے گی اب وہ لڑکے آرڈر پر بنانے سے تو رہی ، یہ تو میں ہوں جو تمھاری ضدیں پوری کروا کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے کی اجازت دے رہی ہوں وہ تہمینہ کہہ رہی تھی کہ تم نے بیٹی کو بہت پڑھا لیا ہے اس لئے بہت نخرے کرنے لگی ہے ، رشتوں میں بہت مین میخ نکالنے لگی ہے ۔۔" یہ بات تو ہے اماں اصل بات ذہنی مطابقت کی ہوتی ہے، پڑھائی وغیرہ پر تھوڑا بہت کمپرومائز کرنا جائز ہے لیکن تربیت نہ ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفر سہل تو نہ تھا... قسط 6اللہ تعالی نے اس کی محنت کا کتنا اجر دیا تھا کہ وہ آج ترقی پا کر بے حد مسرور تھی اس کا دل تو یہاں بھی لگ گیا تھا اگرچہ کہ یہاں سہولیات کی بھی کمی تھی اور کافی پسماندگی تھی لیکن اس نے یہاں بھی محنت سے جی نہیں چرایا تھا ۔۔۔اب واپس ہیڈ آفس رپورٹ کرتے ہوئے ایک طرف خوشی تھی تو دوسری طرف یہاں سے چلے جانے کا دکھ بھی ہمراہ تھا ۔۔۔۔اس نے اسلام آباد میں نئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفر سہل تو نہ تھا... قسط 5پہلے پہل وہ نوجوانوں کا پروگرام کرتی تھی جس میں ان کی تعلیم ، صحت اور روزگار سے متعلق بہت سی باتیں ہوتیں اور کچھ عرصے کے بعد دینی تعلیمات سے متعلق پروگرام کا ٹاسک بھی اس نے بخوبی نبھایاآج کل اس کے سپرد فلمی گیتوں کا پروگرام کر دیا گیا تھا ، لگتا تھا کہ قدرت گویا اس کی مدد کر رہی ہے ۔اس کی والدہ سلائی کڑھائی کرتے ہوئے اکثر ریڈیو سنا کرتی تھیں سو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفر سہل تو نہ تھا... قسط 4اکثر لڑکیاں جمشید صاحب کی حرکتوں سے خائف تھیں لیکن کئی ایک حالات سے سمجھوتہ کرنے کے حق میں بھی تھیں ۔۔۔لیکن لاریب ایسی لڑکی تھی جس نے کبھی غلط کا ساتھ نہیں دیا تھا وہ جانتی تھی کہ دریا میں رہ کر مگر مچھ سے بیر نہیں پالا جا سکتا لیکن وہ جمشید صاحب کو کسی بھی طرح خود پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہتی تھی ۔۔۔اس لئے اس نے آج ان کا فون اٹھا کر بے نقط سنا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفر سہل تو نہ تھا... قسط 3دنیا بھر سے متعلق کئی معلومات تو گویا اسے ازبر تھی سو اس کی محفل میں کوئی بور نہیں ہو سکتا تھا ، کئی مرتبہ اسکرپٹ کی تیاری میں شازیہ نے اس کی بے لوث مدد کی تھی اور وہ تہ دل سے اس کی شکر گذار بھی تھی  ۔ اسے مستقل اینکر بنا دیا گیا تھا ، تنخواہ بھی زیادہ تھی اور پک اینڈ ڈراپ بھی دے دی گئی تھی مگر وقت کب پلٹا کھا جائے حالات کب بدل جائیں یہ کب کس کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے ایک دوست کی مونچھیں گھڑی کی خراب سوئیوں کی طرح تھیں،پھرتیلا انتہا کا ...مصنف:محمد سعید جاویدقسط:240طالب حسینہمارے گوریلا دستے کا عظیم رہنما طالب تھا جسے میں پیار سے طالب حسین’بخاری‘کہتاتھا، وہ بھی پتہ نہیں کیوں کہتا تھا، حالانکہ نہ تو اس بندے کا تعلق سمرقند بخارا سے تھا اور نہ ہی وہ دھیمے بخار میں مبتلا تھا، پیار کے نام تو بس ایسے ہی رکھے جاتے ہیں نا۔ وہ ہر وقت دانت نکالے ہنستا ہی رہتا تھا اور پاک فوج کے جوانوں کی طرح...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامیخاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج نہ آئے تو فیصلہ کر دوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »