ہمارے ایک دوست کی مونچھیں گھڑی کی خراب سوئیوں کی طرح تھیں،پھرتیلا انتہا کا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:محمد سعید جاویدقسط:240طالب حسینہمارے گوریلا دستے کا عظیم رہنما طالب تھا جسے میں پیار سے طالب حسین’بخاری‘کہتاتھا، وہ بھی پتہ نہیں کیوں کہتا تھا، حالانکہ نہ تو اس بندے کا تعلق سمرقند بخارا سے تھا اور نہ ہی وہ دھیمے بخار میں مبتلا تھا، پیار کے نام تو بس ایسے ہی رکھے جاتے ہیں نا۔ وہ ہر وقت دانت نکالے ہنستا ہی رہتا تھا اور پاک فوج کے جوانوں کی طرح...

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 17 ہو گئیہمارے ایک دوست کی مونچھیں گھڑی کی خراب سوئیوں کی طرح تھیں،پھرتیلا انتہا کا ، یار لوگ ”ماسٹر فٹا فٹ“ کہتے اور یہ نام اس پر جچتابھی بڑا تھاہمارے گوریلا دستے کا عظیم رہنما طالب تھا جسے میں پیار سے طالب حسین’بخاری‘کہتاتھا، وہ بھی پتہ نہیں کیوں کہتا تھا، حالانکہ نہ تو اس بندے کا تعلق سمرقند بخارا سے تھا اور نہ ہی وہ دھیمے بخار میں مبتلا تھا، پیار کے نام تو بس ایسے ہی رکھے جاتے ہیں نا۔ وہ ہر وقت دانت نکالے ہنستا ہی رہتا تھا اور پاک فوج کے جوانوں...

پیشے کے لحاظ سے سکول ماسٹر تھا، اس وقت سکول میں حاضری کی شاید اتنی پابندی نہیں تھی اس لیے وہ اکثر سکول کے اوقات میں بچوں کو اللہ اور اس کے رسول کے آسرے پر چھوڑ کر ہر وقت ہمارے ساتھ ہی نہر پر بیٹھا شکار کے منصوبے بنایا کرتا تھا۔ وہ ایک منٹ کے ہزارویں حصے میں ایک مقام سے دوسری جگہ منتقل ہو جاتا تھا اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہوتی، اور وہ اسے ڈھونڈتے ہی رہ جاتے۔ اس کی انہی پھرتیلی اور برق رفتار کاروائیوں کی بدولت یار لوگ اسے ”ماسٹر فٹا فٹ“ کہتے تھے اور یہ نام اس پر جچتابھی بڑا...

چلچلاتی دوپہر میں شکار کے لیے ہمارا گائیڈ بننا اس کا محبوب مشغلہ تھا اور وہ اسی چکر میں ہمیں چکر دے کر بعض دفعہ ہلاکت خیزی کے راستوں کی جانب بھی لے جاتا۔ اسے کوئی بدقسمت فاختہ نظر آجاتی تو سب سے پہلے اسی کی آنکھیں ناچنے لگتیں اور وہ ایک انگلی بند ہونٹوں پر رکھے دوسری سے ممکنہ ہدف کی طرف اشارہ کرتا۔ شکار ہو جانے کے بعد وہی سب سے پہلے دوڑا جاتا اور زخم خوردہ اور پھڑکتی ہوئی فاختہ کو فوتگی سے قبل ہی نیفے میں اڑسے ہوئے چاقو سے اگلے جہان پہنچا دیا کرتا تھا۔ سینئر گوریلا لیڈر ہونے کی وجہ سے وہ چھوٹے...

مجھے یہ اعتراف کرنے میں ذرہ برابر بھی تامل نہیں ہے کہ میں نے اس سے زیادہ پیار اور خدمت کرنے والا بھائی نہیں دیکھا۔ بعد میں وہ بھی سعودی عرب آگیا اور وہاں ہم نے کئی سال اکٹھے بتائے، پھر میں تو واپس آگیا لیکن وہ مستقل وہیں کا ہو رہا۔ اپنے علاقے سے حج اور عمرے پر جانے والے ہر ایک فرد کی پیشگی اطلاع اس کے پاس ہوتی ہے، جب بھی اسے کسی کے وہاں پہنچنے کا علم ہوتا ہے تو وہ اس کی خاطر دنیا تیاگ دیتا ہے اور اپنی نوکری کو وہیں بیچ میدان میں چھوڑ کر بھاگم بھاگ ان کے پاس پہنچ جاتا ہے اور پھر پیار اور خدمت گزاری کی اس قدر انتہا کر دیتا ہے کہ مہمان بھی بلبلا اٹھتے ہیں کہ بھائی تمہاری مہربانی، اب بس کر دو اور ہمیں اپنے ساتھ لائے ہوئے ریالوں میں سے بھی کچھ خرچ کر لینے دو۔ ہزار منع کرنے کے باوجود وہ ان کی رہائش گاہوں کے آس پاس ہی منڈلاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم کی کہانی کبیر اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈپانی کی دھار اس طرح بغیر توقف کے مسلسل منہ سے نکالنا ایک پرانا کرتب ہے جس کی شروعات 17ویں صدی میں ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے سے لاش ملنے کی گتھی سلجھ گئیکراچی میں ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے کے بعد اس کی لاش کی گتھی سلجھ گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »