سعودی عرب: بڑی تعداد میں سانپ اور اژدہے بلوں سے نکل کر آبادی پہنچ گئے (ویڈیو)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: بڑی تعداد میں سانپ اور اژدہے بلوں سے نکل کر آبادی پہنچ گئے (ویڈیو) ARYNewsUrdu

جازان: سعودی عرب کے ساحلی شہر جازان میں مسلسل بارشوں کے بعد بڑی تعداد میں سانپ اور اژدہے بلوں سے نکل کر رہائشی آبادی میں آ گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اس سلسلے میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں بڑی تعداد میں سانپوں اور ایک اژدہے کو رینگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بارش کی وجہ سے قریبی وادی میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے، اور پانی سانپوں کے بلوں میں بھر جانے کے باعث بڑی تعداد میں سانپ پانی کے ساتھ بہتے ہوئے آبادی کے قریب پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah behtr hisab krny wala hy... a big lesson for saudi government

اللہ تعالیٰ کو اپنا محبوب پیارا،محبوب کی ہر چیز پہاری،مکہ،مدینہ پیارا،اللہ ڈرا رہا ھےکہاللہ اور اسکے محبوب کے دکھوالو،اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ کر رکھو خلاف اسلام کوئ کام نہ کرو غیر مسلم کو دوست۔ نہ بناؤ،

Mean Najdi nikal ay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں باقی 23 پاکستانی قیدیوں کو بھی واپس لائینگے: دفتر خارجہسعودی عرب میں باقی 23 پاکستانی قیدیوں کو بھی واپس لائینگے: دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Remaining Pakistani Pprisoners Repatriated Soon SaudiArabia KSAmofaEN KSAmofaEN saudiarabia ForeignOfficePk KSAmofaEN saudiarabia بے حسی کی بھی ایک حد ہوتی ہے ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان کی مجرم نہیں تھی امریکہ نے اپنے مفادات کے لیے ڈالر پرویز مشرف کو دیے ہیں ان کا اثر ابھی تک باقی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے باقی قیدی کب لوٹیں گے؟ دفترخارجہ نے بتا دیاسعودی عرب سے باقی قیدی کب لوٹیں گے؟ دفترخارجہ نے بتا دیا ARYNewsUrdu حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Good Job 👍 Well done! Imran Khan. Mr PM. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گاڑیاں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار تعلق کس ملک سے نکلا؟ پتہ چل گیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مکہ ریجن میں گاڑیوں کی چوری کرنے والے گروہ کے 5 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی عرب کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد link not open... 2 Saudi 3 Sodani وائرس کا علاج صرف ویکسین ھے..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہسعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہ SaudiArabia Aramco CyberAttack DataLeak saudiarabia KSAMOFA KingSalman Aramco FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حج مقامات پر 90 ہزار سے زیادہ چھتریاں تقسیم کی گئی ہیں،سعودی وزارت اسلامی امورحج مقامات پر 90 ہزار سے زیادہ چھتریاں تقسیم کی گئی ہیں،سعودی وزارت اسلامی امور Read More : Newsonepk Arafah Makkah Ummah Hajj2021 HajjMubarak Kaaba
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی آئل کمپنی آرامکو پر سائبر حملہ، ڈیٹا لیک کی تصدیق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »