روس: انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور بڑا قدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس: انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور بڑا قدم ARYNews

تفصیلات کے مطابق روس نے عالمی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے اپنے ملک کو منقطع کرنے کی تیاری کر لی، اور اپنا نیٹ ورک یعنی روسی انٹرنیٹ تعمیر کرنے کے مراحل تیزی سے تکمیل کی طرف لے جا رہا ہے۔

روسی صدارتی ترجمان دمتری پیسکوف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کریملن تسلسل کے ساتھ روس کے اپنے انٹرنیٹ کی جانچ کر رہا ہے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ جب یہ عالمی نیٹ ورک سے منقطع ہو جائے گا، تو یہ کیسے کام کرے گا۔ روسی صدارتی ترجمان کا کہنا تھا کہ روس کو کسی بھی وقت اپنے انٹرنیٹ پر منتقل ہونے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

پسکوف کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے ملک کے ذاتی انٹرنیٹ Runet کی آزمائشوں سے واقف ہیں، جو کہ بہت اہم ہیں، اب ہم ایک ایسی صدی میں جی رہے ہیں جب سائبر کرائم تیزی سے بڑھ رہا ہے اور سائبر کرائم کے خلاف جنگ میں اب بھی کوئی فعال بین الاقوامی تعامل موجود نہیں ہے۔ ترجمان کریملن نے صحافیوں کو بتایا کہ آج کے دور میں روس کو اپنا محفوظ اور قابل اعتماد انٹرنیٹ چاہیے، جس کی جلد از جلد تکمیل کے لیے کام جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے اپنے ٹینک افغانستان کی سرحد پر پہنچا دیئےماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے جنگی مشقوں کے لیے اپنے ٹینک افغانستان کی سرحد پر پہنچا دیئے۔ عرب نیوز کے مطابق روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان سرحد کے قریب روس اور ازبکستان کی جنگی مشقیںروس اور ازبکستان نے رواں ماہ کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مشقیں تیس جولائی سے دس اگست تک جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیک میٹ: روس کے نئے جنگی طیارے میں خاص کیا ہے؟ - BBC News اردوچیک میٹ ففتھ جنریشن ٹیکنالوجی پر بننے والے اپنے دو انجن والے پیشرو سخوئی ایس یو 57 سے ہلکا ہے۔ چیک میٹ ایک وقت میں مختلف رینج کے پانچ فضائی میزائل اٹھا سکتا ہے اور ڈرون بھی لانچ کر سکتا ہے۔ بی بی سی انڈین لمیٹڈ کمپنی ہے۔ ایک وقت تھا جب پورے پاکستان میں بی بی سی کو بڑے انہماک سے سنا جاتے تھا اور اس کو با اعتماد اور غیر جانبدار تصور کیا جاتا تھا۔ آج اس کی ساکھ ختم ہو گئی ہے imrankh48878703 جب تک ؟؟؟ جنگی طیارے کا پائلٹ ؟؟؟ پاکستانی شاہین نہیں !!! ھر ماڈل کا طیارہ ؟ ھوائی جہاز ھے !!! دشمن کو شکست دینے والا جنگی طیارہ ؟ ھر گز نہیں ھو سکتا !!! یہ صرف 'دھات ' کا STRUCTURE ھے ! افغانستان میں ان دھاتی اڑن 'کھٹولوں ' کا ناکام تجربہ ھو چکا !!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس کا حیران کن لڑاکا طیارہ پیش -قابل بھروسہ دفاعی مصنوعات طیار کرنے والے ملک روس نے اپنا پہلا سنگل انجن والا جیٹ پیش ‏کر دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن نے بین الاقوامی ایرو اسپیس سیلون کے دورے کے ‏دوران اس سنگل انجن والے طیارے کی جانچ کی۔ اس موقع پر طیارہ ساز کمپنی کے سی ای او […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس نے خوفناک ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا امریکہ کے حواس گم ہو گئےماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے ایک ایسے خوفناک ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا ہے کہ جس کا سن کر ہی امریکہ کے حواس گم ہو گئے۔ دی سن کے مطابق روس کا تیار کردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی عارف نظامی کے لئے قرآن خوانیمعروف صحافی عارف نظامی کے ایصال ثواب کے لئےمسجد اللہ اکبر میں قرآن خوانی کی گئی جس میں اعلیٰ شخصیات اور ان کے رشتہ داروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »