سعودی عرب سے پریشان کن خبر، پاکستان میں موجود ورکر کی مشکلات میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے پریشان کن خبر، پاکستان میں موجود ورکر کی مشکلات میں اضافہ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی حکومت کی سفری پابندی کے باعث پاکستان میں موجود ورکر نے ‘جوازات’ کو اپنی پریشانی بتائی اور مشکل کا حل بھی طلب کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن سے ایک ملازم نے دریافت کیا میرے کفیل نے مجھے ایس ایم ایس کیا ہے کہ کمپنی 30 اکتوبر کو بند ہو رہی ہے اور میں پاکستان میں ہوں، اب کیا کروں؟۔ جوازات نے وضاحت پیش کی کہ اگر کمپنی یا مؤسسہ بند ہونے جارہا ہو تو کارکنان کے حقوق ادا کرنا لازمی ہوتا ہے۔ وہ ملازمین جنہیں ان کے ادارے کی جانب سے حقوق و واجبات ادا نہیں کیے جاتے انہیں حق ہے کہ وہ کمپنی کے خلاف واجبات کی وصولی کے لیے درخواست دیں۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ ملازمت کا ادارہ بند کرنے یعنی رجسٹریشن کینسل کرانے سے قبل ملازمین کا فائنل ایگزٹ لگانا پڑتا ہے یا پھر انہیں دوسری جگہ ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔محکمہ کا کہنا تھا کہ ورکرز کی موجودگی میں آر سی ممکن نہیں ہے، مؤسسہ کے مالکان کو رجسٹریشن کینسل کرانے کے لیے متعلقہ اداروں سے معاملات کلیئر کرنا ہوتے ہیں بصورت دیگر کمپنی بند نہیں ہوتی۔

خیال رہے کہ ایسے ملازمین جو ممنوعہ ملک میں ہیں جہاں سے براہ راست مملکت آنے پر پابندی عائد ہے، وہ کسی دوسرے ملک سے ہوتے ہوئے مملکت آ سکتے ہیں، بصورت دیگر آجر ایسے کارکنوں کو ’خرج و لم یعد ‘ کی کیٹگری میں شامل کر سکتا ہے جس کے بعد مؤسسہ کا مالک کی جانب سے کمرشل رجسٹریشن کینسل ممکن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے لبنان سے سفیر کو واپس بلالیا03:15 PM, 30 Oct, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی حکومت نےلبنان سے اپنا سفیر بلا لیا جبکہ لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا سمندر میں تھیم پارک بنانے کا انوکھا منصوبہسعودی عرب کا سمندر میں تھیم پارک بنانے کا انوکھا منصوبہ ARYNewsUrdu 'I share these dreams only for the sake of Prophet Muhammad ﷺ, because he told me to do so.' 'میں تو صرف حضرت محمد مصطفی ﷺ کی خاطر یہ خواب بیان کر رہا ہوں۔ میرا اس میں کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے۔ Muhammad Qasim👇 فضول خرچی حرام ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیرملکی قیدیوں سے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب: غیرملکی قیدیوں سے متعلق بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘پاکستان سے براہ راست سعودی عرب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’‘پاکستان سے براہ راست سعودی عرب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ ARYNewsUrdu لعنت ہو تمہاری نیوز پر Click BAIT.... Plz DONT CLICK Porey pakistani ki tarf sy b
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں چینی ویکسین کی بنیاد پر سعودی عرب کا سفر؟پاکستان میں چینی ویکسین کی بنیاد پر سعودی عرب کا سفر؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاہدے میں خیانت ہوئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے، مفتی منیبسابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ معاہدے پر مکمل عملدر آمد ہوگا، جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے، میں آپ کےپشت پر کھڑا ہوں اور رہوں گا، آپ نے متحد اور منظم رہنا ہے، معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے۔ iski sarkari nokri gayi hai tou ye sarkar ko he blackmail krne lag gya. یہی باجوہ تھے جب مولانا صاحب کے آزادی مارچ کو مذاکرات سے ختم کیا گیا اور معاہدے ہوئے لیکن آج تک پورا نہیں کیا اس لئے زیادہ پرامید نہیں رہنا چاہیے ریاست معاہدے کرتے ہیں لیکن آج تک پورا نہیں کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »