سعودی عرب: غیرملکی قیدیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: غیرملکی قیدیوں سے متعلق بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں مقامی وغیرملکی قیدیوں سے رشتے داروں کی ملاقات کیلئے ابشر پورٹل کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان کرنل بندر الخرمی کا کہنا ہے کہ نئے ضوابط پر عمل درآمد اتوار 31 اکتوبر 2021 سے کیا جائے گا، عزیز وعقارب ابشر کے ذریعے تاریخ بک کراسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا پاکستان میں ویکسی نیشن پر سعودی عرب میں داخل ہوا جاسکتا ہے؟کیا پاکستان میں ویکسی نیشن پر سعودی عرب میں داخل ہوا جاسکتا ہے؟ حکام کا بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu whats new here🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں ویکسی نیشن پر سعودی عرب میں داخل ہوا جاسکتا ہے؟کیا پاکستان میں ویکسی نیشن پر سعودی عرب میں داخل ہوا جاسکتا ہے؟ حکام کا بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پریشانی کا شکار ملازمین کیلئے بڑی خوشخبریسعودی عرب: پریشانی کا شکار ملازمین کیلئے خوشی کا لمحہ آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریاض میں لبنانی سفیر کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمخوشامند کو خوش آمد اور نقیب کو رقیب کہتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات ختم کردیے، پابندیوں کا بھی اعلانسعودی عرب نے اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات ختم کردیے، پابندیوں کا بھی اعلان ARYNewsUrdu سعودی پلید ہیں نجس ہیں۔ ان کی نجاست سے حرمین شریفین کو پاک کروانا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ لبنانی وزیر نے سعودی بمباری سے شہید ہونے والے یمنی بچوں کا زکر کیا تو ان سعود کے کتوں کو برداشت نہ ہوا۔ 13.9.2021 KY jest ky paper me question 71 ki key mistake hy plz 'A' correct hy key me 'D' diya hy please don't ignore me اسلامی ملک کی جگہ لبنان لکھ مارتے تو کیا موت آجاتی۔ یہ چھچھورے پن کب تک چلے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ثبوت مٹانے کے لیے اسمگلر نے گاڑی کو آگ لگا دیسعودی محکمہ کسٹم نے بری سرحدی چوکیوں سے منشیات اسمگل کرنے کی 3 بڑی کوششیں ناکام بناتے ہوئے 9 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »