سعودی عرب کی یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی پیداوار بند رہے گی، ایس اینڈ پی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دوبارہ پہلے جیسے صورتحال میں کتنا وقت لگے گا اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا، ماہرین Read More: DawnNews SaudiArabia SaudiAramco SaudiOilAttacks

توانائی کے اعداد و شمار بتانے والے ادارے ایس اینڈ پی پلیٹس نے کہا ہے کہکے مطابق ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سعودی عرب سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی ایک ماہ تک متاثر رہے گی۔

اس حوالے سے سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت کا کہنا تھا کہ ’ اس سے قطع نظر کہ کون ان حملوں میں ملوث تھا، ہم رد عمل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم ہم نے کسی کا نام نہیں لیا۔‘ ادارے کا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی بھی تاخیر کے اشارے میں آئندہ ہفتوں یا مہینوں کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Atleast don't produce fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکتسعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکت SaudiCrownPrinceMohammedBinSalman MohammedBinSalmanCamelFestival SaudiArabia Attended Ceremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے بھی اپنی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار ایران کو قراردیدیاسعودی عرب نے بھی اپنی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار ایران کو قراردیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang سب امریکہ ۔اسراہیل ھندستان کی چال ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ہم جنگ نہیں چاہتے، نہ ہی سعودی عرب کی حفاظت کا وعدہ کیا‘ - World - Dawn Newsآگیا نہ اپنی دو نمبر پالیسی پر یہ اب کسی اور چال چلنے کے انتظار میں ہیں اس میں بھی ناکامی ہوگی انشاءاللہ ڈونلڈ ٹرمپ کو کوئی سنبھالے دماغی توازن ٹھیک نہیں ھے Hand hogaya ye to
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ہم جنگ چاہتے، نہ ہی سعودی عرب کی حفاظت کا وعدہ کیا‘ - World - Dawn Newsیو ٹرن لے کر امریکہ نے ثابت کر دیا کہ نہ ہی وہ ایڈیٹ ہے اور نہ ہی مورون
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کہاہے کہ وہ اس مہینے کے آخرتک تیل کی پیداوارمکمل طورپربحال کردے گاسعودی عرب نے کہاہے کہ وہ اس مہینے کے آخرتک تیل کی پیداوارمکمل طورپربحال کردے گا Read News SuadiaArabia OilAttack KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »