امن مذاکرات کیلئے 'ہمارے دروازے کھلے ہیں' طالبان کا امریکا کو پیغام - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

افغانستان میں امن کیلئے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، ہم امید کرتے ہیں دوسرا فریق اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے گا،رہنما طالبان مزید پڑھیں: DawnNews Taliban US Talk DonaldTrump PeaceProcess AfghanPeaceProcess

افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر مستقبل میں امن مذاکرات بحال کرنا چاہتے ہیں تو ان کے 'دروازے کھلے ہیں'۔دیتے ہوئے طالبان کے مرکزی مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی نے اس پر زور دیا کہ 'افغانستان میں امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے'امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'انہوں نے ہزاروں طالبان کو ہلاک کردیا لیکن اسی اثنا میں اگر ایک سپاہی مارا جاتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اس طرح کا ردعمل ظاہر کریں کیونکہ دونوں طرف سے کوئی جنگ بندی نہیں ہوئی...

دوران انٹرویو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ امن مذاکرات میں مدد کے لیے طالبان نے روس اور چین سے رابطہ کیا تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید کہا کہ 'ہمارے پڑوسی ممالک جو طالبات کی حمایت اور سرپرستی کر رہے ہیں ان سے کھل کر گفتگو ہمارے مذاکرات میں پیچھے نہیں آگے ہونا چاہیے'۔ تاہم امریکی صدر نے ان مذاکرات کے معاہدے کو حتمی شکل دینے سے قبل ہی ان کی معطلی کا اعلان کرتے ہوئے طالبان کی سینئر قیادت اور افغان صدر اشرف غنی سے 8 ستمبر کو کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والی خفیہ ملاقات بھی منسوخ کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے امن مذاکرات پر ٹرمپ کو بڑٰ ی پیشکش کردیطالبان نے امن مذاکرات پر ٹرمپ کو بڑٰ ی پیشکش کردی Taliban Peace Talks Trump StateDept POTUS Afghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا خطاب، امن کیلئے قران شریف کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیاپیوٹن کا خطاب،امن کیلئے قران شریف کی آیت مبارکہ کا حوالہ دیدیا Russia VladimirPutin Quotes Quran Verses Appeal Peace Muslim Russia mfa_russia GovernmentRF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی جیسے احمق انسان سے امن کی بات کرنا حماقت ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردومودی بھارتی نوٹ پر گاندھی کی تصویر ہٹاکر اپنی تصویر لگانا چاہتا ہے، وفاقی وزیر Tu bhai q kar Rahay Ho tum log he lagey ho amaan amaan....Woh khe Rahay hain kuch kar kya dekho.....70 Saal sey 70 % budget defiance per lagaya ab jab waqat aya jang ka tu amaan,jang kisi maslay ka haal nae ooo bhai jang nae Karni tu 70 % q kha jate Ho gareeb ka Pakistani people attitude now a days for PMModiIN 😂😂 کسی احمق انسان کے منہ سے یہ بات اچھی نیں لگتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان امن کاحامی ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا فوری جواب دیا جائیگا ، دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفترخارجہ نے کہاہے کہ پاکستان امن کا حامی ہے لیکن کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا پیغام: ’مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں‘بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں طالبان کے مرکزی مذاکرت کار شیر محمد عباس ستانکزئی نے اس بات پر زور دیا کہ مذاکرات ’افغانستان میں امن کے لیے واحد راستہ‘ ہیں۔ Taliban Trump Afghanistan تحقیق و تجربہ کے مطابق طالبان ہوں یا حقانی گروپ کبھی اپنا درست موقف بیان نہیں کرتے بلکہ کسی نا کسی کے کارندے بن کر اپنے آقاؤں کا موقف بیان کرتے ہیں. تاریخ میں ایسے لوگوں کے لیے کوئی جگہہ نہیں امن کی بات درست لیکن جو روزانہ سینکڑوں عام افغان بم دھماکوں میں قتل ہو رہے ہیں انکا کیا؟ Taliban tried to surrander two time after US invasion of Afghanistan but both of the times their surrander was rejected and then we saw what happened and what is happening. Now once again they are asking for negotiations that are being rejected without knowing the consequences.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے امن مذاکرات پر ٹرمپ کو بڑٰ ی پیشکش کردیطالبان نے امن مذاکرات پر ٹرمپ کو بڑٰ ی پیشکش کردی Taliban Peace Talks Trump StateDept POTUS Afghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »