سعودی عرب: غلاف کعبہ فیکٹری، عجائب گھر عوام کیلئے کھولنے کی منظوری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں غلاف کعبہ فیکٹری، حرمین عجائب گھر اور حرم لائبریری کھولنے کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

واضح رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر حرمین انتظامیہ نے اپنے ماتحت اداروں کو عوام کے لیے بند کر دیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ’یہ تمام ادارے ڈیوٹی اوقات کے دوران عوام کے لیے کُھلے ہوں گے، تاہم حفاظتی تدابیر اور سماجی فاصلے پر عمل کیا جائے گا۔‘

انھوں نے کہا کہ زائرین کی سلامتی کے لیے مذکورہ اداروں کی انتظامیہ تمام حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹریاداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کئے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبالشہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی نئے کردار کی کامیابی کیلئے دعا کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے زیرِ اہتمام سعودی یوم الوطنی کی تقریب منعقد کی گئیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے قومی دن کو منانے کے لئے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان بھی شریک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی مبینہ لاپرواہی نے جنسی ہراسگی کا شکار لڑکی کی جان لےلیلاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی کیس میں مبینہ غفلت کے باعث جنسی ہراسگی کا شکار لڑکی جان سے چلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »