سعودی عرب اور ایران میں مذاکرات جاری ہیں برطانوی اخبار کا دعویٰ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری ہیں۔ بات چیت کا پہلا دور 9 اپریل کو بغداد میں ہوا جس میں حوثی باغیوں کے حملوں سمیت دیگر معاملات کو بھی زیربحث لایا گیا۔

برطانوی اخبار کے مطابق تعلقات میں بہتری کے لیے سعودی عرب اور ایران کے سینیئر حکام نے براہ راست ملاقاتیں کی ہیں جو مشرقی وسطیٰ میں امن کے لیے انتہائی اہم پیشرفت ہے، سعودی عرب اور ایران کے درمیان بات چیت کا پہلا دور 9 اپریل کو بغداد میں ہوا جس میں حوثی باغیوں کے حملوں سمیت دیگر معاملات کو بھی زیربحث لایا گیا۔برطانوی اخبار کے مطابق دونوں ممالک نے بات چیت سے متعلق خبروں پر کسی قسم کا ردعمل نہیں دیا ہے جب کہ دوسری جانب ایک سینیئر سعودی حکام نے ایران سے مذاکرات کی خبروں کو مسترد کردیا...

سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست ملاقات کی یہ خبر ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب واشنگٹن حکومت ایران کے ساتھ 2015ء میں طے پانے جوہری معاہدے میں واپسی کے حوالے سے پیشرفت ہو رہی۔ سعودی حکومت اس جوہری معاہدے کی مخالف رہی ہے۔ دوسری طرف واشنگٹن نے ریاض حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ یمنی تنازعے کے خاتمے کی راہ ہموار کرے کیونکہ امریکا اسے ایران اور سعودی عرب کی پراکسی جنگ سمجھتا ہے۔ریاض حکومت ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے سخت ضوابط کی حامی ہے ساتھ ہی اس کا مؤقف ہے کہ اس حوالے سے بات چیت میں...

واضح رہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان گزشتہ 4 سال سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں جب کہ سعودی عرب کی جانب سے حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں ایران کو ملوث قرار دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عربPakistan Saudi Arabia Realation, MBS, PMIK That is a very good news. Now the question is what price we are going to pay🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےسعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے Gen BilalAkbar New Envoy SaudiArabia saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pak Fooj ko Salam saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan What were his qualifications?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےریاض: سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے ۔جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سبکدوش ہونے والے سفیر راجہ علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے مفادات ایک دوسرے سے وابستہ ہیں، ولی عہد - ایکسپریس اردوہم ایران کو ایک اچھے پڑوسی ملک کی حیثیت سے دیکھنا چاہتے ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان دیر آئے درست آئے واہ جی واہ، کیا بات ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات، وزیراعظم عمران خان اپنا کردار ادا کریں گےاسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سعودی ولی عہد کے حالیہ بیان کےحوالے سے وزیراعظم اپنا کردار ادا کریں گے۔ کیا مزاکرات کھوتے کراتے ہیں؟ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی پارٹی میں بیٹھے ہوئے مافیاز کے خلاف کردار ادا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »