سعودی عرب نے 12 ربیع الاول تک عمرہ کے لئے ساڑھے 10لاکھ ویزے جاری کئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے 12 ربیع الاول تک عمرہ کے لئے ساڑھے 10لاکھ ویزے جاری کئے saudiarabia

تک عمرے کے 10لاکھ 50 ہزار 665 ویزے جاری کئے گئے۔ اس عرصے میں 8 لاکھ 38 ہزار464 معتمرین مملکت پہنچے جب کہ فی الوقت مملکت میں موجود معتمرین کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار ہے۔واضح رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے مقام کے نام سے بکنگ کے مرکزی نظام کی ویب سائٹ متعارف کرائی ہے۔ یہ نظام خدمات فراہم

کرنے والی عمرہ کمپنیوں، ہوٹلوں اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو معتمرین اور مسجد نبویۖ کے زائرین کے ساتھ سفر کے عالمی پلیٹ فارموں کے ذریعے براہ راست معاہدے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس کا مقصد فریقین کے حقوق کا تحفظ اور ان کے درمیان خدمات کو جانچ اور شفافیت کی اعلیٰ ترین سطح پر پہنچانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے 12 ربیع الاول تک عمرہ کے لئے ساڑھے 10لاکھ ویزے جاری کئےسعودی عرب نے 12 ربیع الاول تک عمرہ کے لئے ساڑھے 10لاکھ ویزے جاری کئے SaudiArabia Umrah 12RabiUlAwwal Visas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی موسم کی انگڑائی، محکمہ شہری دفاع نے مکینوں کوخبردار کردیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے موسم سرما کی بارش کے پیش نظر نشیبی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: برازیل مرغیوں کی 60 فیصد ضرورت مقامی طور پر مہیا کرے گاسعودی عرب: برازیل مرغیوں کی 60 فیصد ضرورت مقامی طور پر مہیا کرے گا SaudiArabia Brazil Chicken Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: لائیو پرفارمنس کے دوران فنکاروں پر چاقو بردار کا حملہ، 3 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ثقافتی فیسٹیول کے دوران فنکاروں پر چاقو سے حملہ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پر حملہ - ایکسپریس اردوحملہ آور 33 سالہ یمنی شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سعودی میڈیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »