سعودی عرب میں بھی موسم کی انگڑائی، محکمہ شہری دفاع نے مکینوں کوخبردار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے موسم سرما کی بارش کے پیش نظر نشیبی اور

پہاڑی علاقوں میں رہنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں تک سعودی عرب کے شمالی اور مغربی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق قصیم، حائل، مدینہ منورہ، دمام، الخبر، الاحساء اور الریاض ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض علاقے گردو غبار کی لپیٹ میں رہیں گے۔العربیہ کے مطابق ادھر عسیر اور جازان کے پہاڑی علاقوں سمیت الباحہ میں مکہ المکرمہ کی پہاڑیوں تک گرج چمک کے ساتھ بارش...

شہری دفاع کے مطابق الباحہ ریجن میں موسمی تبدیلی تیزی سے رونما ہو رہی ہے۔ سول ڈیفنس کے ریجنل ترجمان کرنل جمعان الغامدی نے کہا کہ موسمی تبدیلی کے پیش نظر شہری دفاع کے تمام سینٹرز کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ متوقع بارش کے پیش نظر بلدیہ نے بھی ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے اضافی عملے اور ہیوی مشنری کو مختلف مقامات پر پہنچا دیا ہے۔کرنل الغامدی نے مزید کہا کہ متوقع بارش کے پیش نظر شہری خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ریجن کے نشیبی علاقوں میں جہاں پانی کا ریلے سیلابی صورت اختیار کر لیتا ہے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: برازیل مرغیوں کی 60 فیصد ضرورت مقامی طور پر مہیا کرے گاسعودی عرب: برازیل مرغیوں کی 60 فیصد ضرورت مقامی طور پر مہیا کرے گا SaudiArabia Brazil Chicken Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں روزانہ کتنے نکاح رجسٹرڈ ہوتے ہیں؟سعودی عرب میں روزانہ کتنے نکاح رجسٹرڈ ہوتے ہیں؟ رپوٹ جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ماہا‘ کی وجہ سےمتحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش، اسکول بند،معمولات درہم برہمدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں تیزہواکے ساتھ طوفانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی اسکول میں موسیقی و تھیٹر متعارف کرانے والا پہلا استادریاض : سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی، تھیٹر، اداکاری، اور مباحثے کی سرگرمیوں کو نصاب محمد عبدالصمد فدا نے سنہ 1960 میں نصاب کا حصّہ بنایا تھا۔ Qayamat ki nishaniyun mein se aik yeh nishani bhi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میلاد النبی ﷺ کا جشن۔ کیا سعودی عرب والے نبی کریم ﷺ سے محبت نہیں کرتے۔؟ - Newsone Urdu
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »