سعودی عرب: 20 ریال کا نیا کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آ گیا (ویڈیو دیکھیں)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: 20 ریال کا نیا کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آ گیا (ویڈیو دیکھیں) ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے بیس ریال کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا، یہ نوٹ جی 20 کی سعودی قیادت کی مناسبت سے جاری کیا گیا ہے، اس سال جی ٹوئنٹی کی قیادت ایک برس کے لیے سعودی عرب کے پاس ہے۔

گزشتہ روز ساما نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بیس ریال کا یادگاری نوٹ اتوار 25 اکتوبر 2020 میں مارکیٹ میں آ جائے گا جو مملکت میں رائج دیگر کرنسی نوٹس کے ساتھ استعمال ہو سکے گا۔ اس سے قبل سعودی عرب نے 5 ریال کا کرنسی نوٹ بھی جاری کیا تھا، یہ بینک نوٹس جدید ٹیکنالوجیز اور ہائی اسٹینڈرڈز کے ساتھ بنائے گئے ہیں۔

احتفاءً باستضافة المملكة العربية السعودية لقمة مجموعة العشرين، أصدرت مؤسسة النقد العربي السعودي ورقة نقدية من فئة العشرين ريالاً.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aj Sabi Hoga Sudia Arab Pakistan Ka Sirf Dushman He Yaqeen na ae tu Note Check Kro Lo... Azad Kashmir Or Gilgit End Jammu and Kashmir Ko Ek Azad Riyasat Dikhya gya he..😥

ARYNEWSOFFICIAL france recalls Ambassadors to Turkey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے جنگ زدہ یمن میں اسکول و کالجز کا جال قائم کردیاسعودی عرب یمن کے جنگ زدہ علاقوں میں نئی نسل کی تعلیم و تربیت کے لیے کوشاں ہے، سعودی عرب کی جانب سے یمن میں اسکول و کالجز کا جال قائم کردیا گیا۔ Shut the hypocrisy up ....Qatil maqtool ka hamdard kase
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس میچ میں گرینز نے وائیٹ کو 20 رنز سے ہرا دیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائیٹ کو 20 رنز سے ہرا دیا۔ 300 رنز کے تعاقب میں پاکستان وائیٹ کی پوری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا - ایکسپریس اردوپریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا - واہ پاکستان نے پاکستان کو شکست دے دی. 😜😜🤓🤓🤓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ: پاکستان گرین نے وائٹ کو 20 رنز سے ہرا دیالاہور: (دنیا نیوز) قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ: پاکستان گرین نے وائٹ کو 20 رنز سے ہرا دیالاہور: (دنیا نیوز) قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 20 رنز سے ہرادیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالج ایجوکیشن کی لاپرواہی، 20 اساتذہ اگلے گریڈ میں ترقی نہ پا سکے - ایکسپریس اردواسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے سے ریٹائر، محکمے نے دانستہ کئی اساتذہ کی ترقی روک رکھی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »