سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ تاش کے مقابلے 6 فروری سے شروع ہونگے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ تاش کے مقابلے 6 فروری سے شروع ہونگے SaudiArabia CardsCompetition CardsGames Riyadh 6thFebruary SaudiEntertainmentAuthority saudiarabia KingSalman

20 لاکھ ریال سے زیادہ انعامات دیے جائیں گے۔‘اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’مقابلے کا انعقاد ریاض فرنٹ ایریا میں ہوگا۔ یہ بنیادی طور پر پہلے کی طرح مردوں کے لیے ہی ہے تاہم اس مرتبہ اس میں خواتین بھی شرکت کریں گی۔‘اتھارٹی نے کہا ہے کہ ’تاش مقابلوں میں شرکت کے خواہش مند جلد از جلد خود کو آن

لائن پورٹل میں رجسٹرڈ کروائیں۔‘انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ اس مرتبہ مقابلے میں شرکا کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔ ان میں مرد و خواتین دونوں ہوں گے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں تاش عوامی دلچسپی کا کھیل ہے جس کے لیے اس سے پہلے بھی کئی مقابلے منعقد ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

saudiarabia KingSalman اسلام میں تاش حرام ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمنی حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ Yemen Houthis SaudiAramco
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کا دورہ نہیں کیا جاسکتا، سعودی وزیرخارجہ - World - Dawn NewsReally,but they made passport of Christ n enter n live on visas in Arab states.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تجارتی ترقی کےبارےمیں پہلی پاکستان افریقہ کانفرنس جمعرات کونیروبی میں شروع ہوگیتجارتی ترقی کےبارےمیں پہلی پاکستان افریقہ کانفرنس جمعرات کونیروبی میں شروع ہوگی SMQureshi Pakistan TradeDevelopmentConference Africa razak_dawood SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تجارتی ترقی بارے پہلی 2روزہ پاکستان افریقہ کانفرنس کل نیروبی میں شروع ہوگیتجارتی ترقی کے بارے میں پہلی دوروزہ پاکستان افریقہ کانفرنس کل نیروبی میں شروع ہوگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امن آپریشنز میں پاکستان کی خدمات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے:وزیر خارجہامن آپریشنز میں پاکستان کی خدمات کی ایک طویل تاریخ موجود ہے:وزیر خارجہ SMQureshiPTI Pakistan Africa Trade Development MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکن ٹینس سٹار پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکن ٹینس سٹار پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ AustralianOpen Tennis USTennisStar SofiaKenin ReachedFinal AshBarty AustralianOpen SofiaKenin ashbarty
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »