سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر کے افراد کے داخلے پر پابندی، خبردار!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر کے افراد کے داخلے پر پابندی، خبردار! ARYNewUrdu

ریاض: سعودی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی ممنوعہ جگہوں پر نہ کریں جبکہ تمباکو نوشی کیلئے مخصوص مقامات پر 18 سال سے کم عمر کے افراد کے داخلے پر پابندی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق مملکت کی وزارت صحت نے مخصوص مقامات پر تمباکو نوشی سے متنبہ کیا اور کہا کہ خلاف ورزی پر 20 ہزار ریال تک کا جرمانہ ہوگا۔ وزارت کی ماتحت انسداد تمباکو نوشی قومی کمیٹی نے کمپنیوں، اداروں، نجی اور پبلک مقامات کی نشاندہی کی ہے جہاں تمباکو نوشی منع ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کے لیے مخصوص جگہ کی اونچائی کم از کم تین میٹر سے کم ہو، خودکار سسٹم سے بند ہونے والے دروازے نصب ہوں، وہاں بیک وقت مقررہ تعداد سے زیادہ افراد جمع ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تمباکو نوشی کے لیے فی کس 1.40 مربع میٹر کی جگہ رکھی جائے، سگریٹ نوشی کے لیے خاص کمرے تمباکو نوشی نہ کرنے والوں کی گزرگاہ پر واقع نہ ہوں۔ متعلقہ مقام پر مصنوعی چھت کی صفائی آسانی سے کی جاسکتی ہو۔ اسی طرح فرش آگ نہ پکڑنے والے اور قابل صفائی مواد سے تیار کیا گیا ہو۔ متعلقہ مقام پر سلامتی کے تمام انتظامات ہوں۔ عمارتوں میں آگ بجھانے کے لیے مقرر آلات دستیاب ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے سعودی ولی عہد کی ملاقات؛ پاک سعودی عرب تعلقات پر بات چیتوزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ ملاقات مڈل ایسٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے سعودی ولی عہد کی ملاقات؛ پاک سعودی عرب تعلقات پر بات چیت - ایکسپریس اردووزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے گہرے برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا پاک عرب بھیک پر گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظمسعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظم PMImranKhan PMIKinKSA Riyadh MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO SMQureshiPTI TeamSMQ PakinSaudiArab KSAembassyPK KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظمسعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظم Read News ImranKhan PMImranKhan PMIKinKSA PakistanSaudi InvestmentForum PMImranKhan ImranKhanPTI PakPMO ImranKhanPTI PakPMO جیسے کشمیر کے ساتھ کھڑے رہے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظمGreat PM 🇵🇰❤️ تو نیازی رہے گا تو سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہو گا تیرا کام ختم ھونے والا ہےیہودیوں کے اعجنٹ۔تیرے جیسے منافق کتے کی موت مرتے ہیں انشاءاللہ ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

براہِ راست سعودی عرب جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کی سن لی گئی؟براہِ راست سعودی عرب جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کی سن لی گئی؟ ARYNewsUrdu Masha Allah Bgihrt TwitterSupport plz plz add a options of dislike 😏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »