سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا۔ سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ بندھا ہوا ہے اور

اس کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ سے مقدس مقامات ہیں اور دوسری وجہ جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی ہے سعودی عرب ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے پاکستان پر عزم ہے، پاکستان ہمیشہ اپنے مخلص دوستوں کو یاد رکھتا ہے۔ میں سعودی عرب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جب بھی آپ کے دفاع درپیش ہوگا تو دنیا میں کچھ بھی ہورہا ہو لیکن ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان اچھے ہمسائے کے طور پر آگے بڑھ سکتے ہیں، بھارت کشمیریوں کواستصواب رائے کا حق دے توامن ممکن ہے، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کوحق خودارادیت دے۔ بھارت اگر مقبوضہ کشمیر کا معاملہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرے تو ہمارا کوئی جھگڑا نہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، گزشتہ روز ورلڈکپ میں پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کی، گزشتہ روز پاکستان نے کرکٹ میں بھارت کو چاروں شانے چت کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع ہیں۔پاکستان کی وسطی ایشیا اور چین کی بڑی مارکیٹ سے جڑا ہوا ہے اور پاکستان سٹریٹجک سطح پر واقع ہے جہاں معیشت کا دروازہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phly aap NY mulka ka Hall dehklo qmeeny

اچھا منسٹرز کی فوج اسی لئے لے گیا تھا ساتھ

بے شک پاکستان ہمارا نظریاتی اور پیدائشی گھر ہے، جبکہ سعودی عرب ہمارا روحانی اور جذباتی گھر ہے، پاکستان کے لیے ایک دفعہ جان دیں گے تو سعودی عرب کے لئے سو دفعہ جان دینگے۔

O bhai jao kam karu tm jaisy buzdil sirf chaplosiya krty howy hi achy lgty hu is s zaida kuch nahi

کشمیر کادفاع تو کر نہ سکا کشمیر فروش۔سعودی عرب کا دفاع کرے گا

اپنے ملک کا دفاع کر لو بھائی

Kitni manhos shakal hai eski lanat es pe mar jaiy ye kutta lanati tharki budha

Please update direct flight from Pakistan🇵🇰 to KSA🇸🇦 for Pakistan vaccinated iqama holders Immunized in Tawakalna?please please

Good

ڈالر بولتا ھے،،،،

مانگنے کا کلیہ صحیح ہے

تحریک لبیک پاکستان سے 4 دفعہ معایدے کر کے اب پھر حکومت نے دھوکہ کرنے کی پلاننگ کرلی۔ نادانوں کو اتنی سمجھ نہیں کہ اس ملک میں 80٪ عوام اہلسنت ہیں۔ ڈرو اس وقت سے جب انکا ہاتھ تمھارے گریباں تک ہوگا۔

جمعہ کے جمعہ 5 منٹ

تو نیازی رہے گا تو سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہو گا تیرا کام ختم ھونے والا ہےیہودیوں کے اعجنٹ۔تیرے جیسے منافق کتے کی موت مرتے ہیں

انشاءاللہ ۔۔۔

Great PM 🇵🇰❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر وزیراعظم مدینہ پہنچ گئےMashallah مُجھے کافِر کہو گے تو تُمہارا کیا بھلا ہوگا. روزِ محشر میں میرا بھی وہی خُدا نِکلا تو تُمہارا کیا ہوگا! بےشک 'وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءٙ' خان صاحب عبدالشکور قادیانی کو آپ کی حکومت میں چھوڑ دیا گیا اب روضہ رسول کس منہ سے حاضری دو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران میچ کہاں دیکھا ؟ جانئےOct 25, 2021 | 10:36:AM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ سعودی عرب پر موجود ہیں جہاں شکر ھے انڈیا کےخلاف کرکٹ براۓ فروخت کا دورِحکومت گذر چکا ھے۔ ورنہ آج بھی۔ ۔ ۔ ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بڑی پیش گوئی سامنے آگئیسعودی عرب: بڑی پیش گوئی سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پرانی گاڑیوں کی درآمدگی سے متعلق اہم وضاحتسعودی عرب: پرانی گاڑیوں کی درآمدگی سے متعلق اہم وضاحت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطلسعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطل کر دیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین کو اب بکنگ کے لیے 14 دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »