سعودی عرب کا مسجد الحرام اور مسجد نبوی جلد کھولنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا مسجد الحرام اور مسجد نبوی جلد کھولنے کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطاب سعودی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی تیاری کرلی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی انتظامی امور کی کمیٹی کے سربراہ امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کا کہنا ہے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو عنقریب کھول دیا جائے گا، جس کے بعد مسجد الحرام میں طواف اور نماز کی اجازت ہوگی جبکہ مسلمان روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی حاضری دے سکیں گے۔

امام کعبہ کا کہنا تھا کہ نمازیوں کو حرمین شریفین میں داخل ہونے کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ خیال رہے کہ حرم مکی اور مسجد نبوی میں محدود پیمانے پر تراویح ادا کرنے کی مشروط اجازت دی گئی تھی، نماز تراویح میں حرم مکی اور مسجد نبوی میں کام کرنے والا عملہ ہی شریک ہوتا ہے جبکہ نماز کے دوران سماجی فاصلے کے اصول پر بھی سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر الحمدللہ الحمدللہ ماشاءاللہ

insha'Allah

Allah ka shukar hai ❣️

Allah ka shukar

😍☺️

great step..💝

انشاءالله

ماشاءاللہ بہت اچھی خبر ہے

ماشاء اللَّہ

👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

Ameen InshaAllah

That’s great news

Insha-Allah 💐♥️☘️🌞🌟💞

In sha Allah

Thank God finally Its going to happen

ShukarAlhamdullilh Allahpak dobara kaby our roza Rasool ki Ronkayin Wapis lay Ameen

Good news

Good News for All Muslims

Thank God 🙏

MASHALLAH

Great news after a while glad to hear that ♥️♥️

اللہ پاک سے دعا ہے مکہ مکرمہ مدنیہ منورہ میں حاضری نصیب فرمائے

Mashallah

Allah Ka shukar hai Allah jaldi khula Dy Ameen

Funtactec

Allah pak jald raham kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امام کعبہ عبدالرحمن السدیس مسجد الحرام میں جراثیم کش اسپرے ٹیم میں شامل - ایکسپریس اردوامام کعبہ نے صفائی پر مامور عملے کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی صفائی کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو خوش رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے ماشاءاللّه ماشاءاللّه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد الحرم اورمسجد نبوی جلدکھول دی جائیں گیامام کعبہ عبدالرحمان السديس نے دنيا بھر کے مسلمانوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الحرم اور مسجد نبوی جلد کھول دی جائیں گی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا: مسجد پر حملے کی وائرل ویڈیو کی پوری کہانیانڈیا میں متعدد غلط اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے یہ بات مسلسل پھیلائی جا رہی ہے کہ مسلمان 'تھوک کے ذریعے' کورونا پھیلا رہے ہیں۔ کچھ ویڈیوز ایسی بھی سامنے آئی ہیں جن میں مسلمانوں پر حملہ کیا گیا ہے اور انھیں مارا پیٹا گیا ہے۔ ڪورانا وائرس لاڪ ڊاؤن جي دوران مسجد ۾ ٻانگ کانپو۽ حملي جي وايرل ويڊيو جي ڪھاڻي ـ SupportSindhiLanguage BBC_Sindhi بی بی سی اردو نے ہمیشہ کی طرح گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ مسجد پر سیدھا ہندو دہشت گردوں کا حملہ تھا۔ اس پر خبر بنانے کے بجائے اس کا فیکٹ چیک کر ڈالا واہ جہالت पुलिस को चाहिए वह अपना काम पूरी जिम्मेदारी के साथ निभाएं। एस तरह छोड़ देने से, घटनाएं बढ़ जाती है। Uppolice CMOfficeUP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کی سینیٹائزنگ اوزون ٹیکنالوجی سے کی گئیخانہ کعبہ کی سینیٹائزنگ اوزون ٹیکنالوجی سے کی گئی CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO CoronaVirusInSA Makkah Kaaba Sanitized Cleaning MakkahGrandHolyMosque KSAMOFA AlArabiya_KSA KSAembassyEG WHO KSAMOFA AlArabiya_KSA KSAembassyEG Mashallah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو جلد کھولنے کا اعلانخانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو جلد کھولنے کا اعلان SaudiGovt Reopens Holy Makkah Madina KSAmofaEN MojKsa_EN Saudi_Gazette saudiarabia CoronaVirusUpdates CoronaOutbreak Arabia__Saudita KSAmofaEN MojKsa_EN Saudi_Gazette saudiarabia hsharifain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظموائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMGiuseppe Nice Good decision . ImranKhanPTI should do the same thing ARYNEWSOFFICIAL Aahnnnn😲😲😲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »