انڈیا: مسجد پر حملے کی وائرل ویڈیو کی پوری کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیکٹ چیک: کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران مسجد میں اذان کے بعد حملے کی وائرل ویڈیو کی پوری کہانی

Social Media

انڈیا میں تبلیغی جماعت کے مذہبی پروگرام کے انعقاد کی وجہ سے کووڈ 19 کے اعداد و شمار میں اضافے کے ساتھ ہی مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور تشدد کی ویڈیوز مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔ متعدد غلط اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے یہ بات مسلسل پھیلائی جا رہی ہے کہ مسلمان 'تھوک کے ذریعے' کورونا پھیلا رہے ہیں۔ کئی ویڈیوز میں مسلمان ریڑھی والوں سے پھل اور سبزیاں نہ خریدنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ کچھ ویڈیوز ایسی بھی سامنے آئی ہیں جہاں مسلمانوں پر بھی حملہ کیا گیا ہے اور انھیں مارا پیٹا گیا ہے۔

اس نفرت کی جڑیں دن بدن گہری ہوتی جا رہی ہیں اور اب اسی سلسلے میں ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ اس میں یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ گورکھپور کے علاقے سیکری گنج میں ایک مسجد میں اذان دیے جانے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے اس پر حملہ کر دیا۔ ایک منٹ 50 سیکنڈ کی ویڈیو میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کو فرش پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد ایک لڑکا بتاتا ہے کہ اذان کے بعد کچھ لوگ مسجد میں داخل ہوئے اور مار پیٹ کی۔چونکہ ویڈیو میں گورکھپور کے سیکری گنج علاقے کا ذکر کیا گیا ہے اس لیے ہم نے سیکری گنج اور گورکھپور کے کچھ مقامی صحافیوں سے رابطہ کیا۔ یہاں ہمیں اطلاع ملی کہ اس طرح کا ایک واقعہ اس علاقے کے بن کٹا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hindutava is in extreme level in India under the rule of fascist Modi. Allah keep Muslims safe.

hafeezpt

d_alsunnah بالأمس وقع هجوم في مسجد في الهند ، فقط بسبب أذان الغوغاء الذين مزقوا القرآن Islamophobia_In_India

Astaghfirullah 🙏

🌺 دوستو منظرنامہ کچھ یوں بنتاہے بھارت میں کبھی مجبوری میں کبھی دباؤ میں کبھی زور زبردستی سے مسلمان اقلیت کوجھکنےپرمجبوکیاجاتاہے آج نے یہ حقیقت کھول دی کل اسےچھپالےگا یوں توصحافت1جادونگری ہے مگر20ویں صدی میں تو یہ فرعون کےجادوگروں کوبھی مات دےگئی ہوشیارخبردار AsimBajwa

UN sec_council hrw amnesty amnestysasia Why Muslims can't be treated like other human beings? Why this hatred? Just be clear & avoid that duplicity Pl.

Weldon bcc jo modi ki intah pasandi dunya ko dekhne ka brave bcc

पुलिस को चाहिए वह अपना काम पूरी जिम्मेदारी के साथ निभाएं। एस तरह छोड़ देने से, घटनाएं बढ़ जाती है। Uppolice CMOfficeUP

بی بی سی اردو نے ہمیشہ کی طرح گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ مسجد پر سیدھا ہندو دہشت گردوں کا حملہ تھا۔ اس پر خبر بنانے کے بجائے اس کا فیکٹ چیک کر ڈالا واہ جہالت

ڪورانا وائرس لاڪ ڊاؤن جي دوران مسجد ۾ ٻانگ کانپو۽ حملي جي وايرل ويڊيو جي ڪھاڻي ـ SupportSindhiLanguage BBC_Sindhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری Read News PMImranKhan Electricity ImranKhanPTI MoIB_Official Ramadan Sehri Iftar ImranKhanPTI OmarAyubKhan pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official OmarAyubKhan pid_gov شکریہ نواز شریف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کے لیے دنیا کی نظریں انڈیا پر کیوںانڈیا کا شمار دنیا بھر میں ادویات اور ویکسین تیار کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ یہاں درجنوں ویکسین تیار کرنے والی بڑی اور چھوٹی کمپنیاں پولیو سے لے کر خسرہ اور روبیلا جیسے امراض کے لیے ویکسین کی خوراک بناتی ہیں۔ NOBODY IS LOOKING TO INDIA THEY CANNOT EVEN CONTROL THEIR OWN COUNTRY کیونکہ انڈیا میں دو چار ہزار ٹیسٹنگ میں مربھی گئے تو کوئی نہیں پوچھے گا جبکہ یہ کام یورپ اور امریکہ میں نہیں ھو سکتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں سوشل ڈسٹینس نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ چڑھ گیامسافروں اور عملے میں جہاز کے اندر تکرار ہوتی رہی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PIA
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی روک تھام،ٹوکیو میں گھر ہی پر رہنے کے دورانیے کا آغازکورونا وائرس کی روک تھام،ٹوکیو میں گھر ہی پر رہنے کے دورانیے کا آغاز Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInJapan COVID19Pandemic Tokyo StayHome StayHomeStaySafe JapanGov japan WHO JapanGov japan WHO Friends follow me I will follow you back
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »