سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے قرنطینہ کی زد میں آنے والوں کو اپریل کے بل معاف کردیے۔

سعودی عرب کی تینوں بڑی موبائل کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ جو سعودی اورغیر ملکی تارکین قرنطینہ کے پابند بنائے گئے ہیں ان سے اپریل 2029 کا بل نہیں لیا جائے گا۔ تینوں مواصلاتی کمپنیوں نے قرنطینہ میں رکھے جانے والے صارفین کے لیے اپریل کا بل معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مواصلاتی کمپنیوں نے یہ سہولت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی اداروں کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کا ساتھ دینے کے لیے کیا ہے۔

خیال رہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے تمام سعودی شہریوں، مقیم غیر ملکیوں اور اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تارکین کا علاج مفت فراہم کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashAllah

Great.

Zongers jazzpk Ufone telenorpakistan اور PTCLOfficial کوشرم دلانے کی ناکام کوشش

Zongers jazzpk telenorpakistan Ufone Shame

ub kaha hai Govmint kal ancholi k ek imam bargh me taqib e imam hussain

Shame on you jazzpk telenorpakistan Zongers Ufone 😡😡😡😡😡😡

Admin sab 2029abi dor hy theek Kara😊

بھای اپریل 2029 کون سا منتھ ہے لوگ کرونا سے مر رہے ہیں اور تجھے اپریل فول کی پڑی ہے

ہماری ٹیلی کام سیکٹر کو ریلیف دینا چاہیے

KElectricPk Zongers jazzpk telenorpakistan Ufone پانچوں کمپنی سے درخواست ہے چُلو بھر پانی میں ڈوب جاؤ

Karne bhi chahiye loot maar macha rakhi ha mobily or doosri company ne bohat high rate pkg hote ha inke

اللہ ہمیں مھاف کر دے بس

Pakistan men eysa mumkan ni lagta mobile company wale ulta balance kate rehey hen

So what do you want the Pakistani Compnies to forgive? Hahaha

ہماری کمپنیاں تو کرونا کی اپڈیٹ دینے کے بھی الگ سے چارج کررہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں خون عطیہ کرنے والوں کے لیے ہوم سروس شروعسعودی عرب میں خون کا عطیہ دینے والوں کے لیے ہوم سروس شروع کردی گئی، موبائل یونٹ خون کا عطیہ لینے کے لیے لوگوں کے گھروں پر پہنچنا شروع ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے چھ علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذسعودی عرب کے چھ علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ SaudiArabia CoronaVirus LockDown Curfew 24Hours StayHomeStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : معمولی سی غلطی پر پورا خاندان کرونا وائرس میں مبتلاسعودی نوجوان کا کہنا ہے کہ معمولی غلطی اور احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں 12 افراد پر مشتمل خاندان کرونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم رابطہکوروناوائرس: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم رابطہ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائیریاض : سعودی حکومت نے ناجائز منافع خوروں کو تنبیہ کی ہے کہ اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں گھپلے کیے گئے تو دس لاکھ ریال تک جرمانہ ادا کیا جائے گا سعودیوں کو بھی پاکستانی وائرس لگ گیا کیا ایل میرا کارروائی انڈہ ایک ریال کا ایک سبز مرچ تیس ریال کلو آٹا تین ریال کلو چاول دس ریال کلو ہر چیز مہنگی pakistan kab action ley ga AATEY KE 20 KILO BORII 1600 TAK PAHONCH GAYEE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزید 154 افراد کورونا وائرس کا شکار، مکہ کے مضافات میں 24 گھنٹے کے کرفیو کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکتِ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 154 افراد میں تشخیص ہوئی ہے، مملکت میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی کرفیو نہیں خانہ کعبہ اور مساجد نبوی کھولے اور آب زم زم پینے سے لوگوں کو شفاء مل جائے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »