ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر ایکسپوسینٹر لاہور میں ایک ہزار بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار کرلیا گیا ، مشترکہ کاوشوں سے صرف 9 دن میں ہزار بستروں کا اسپتال بنایا گیا ہے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار کورونا مریضوں کے علاج معالجے کے لئے تعینات ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف سے بھی ملاقات کریں گے۔ کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاہور ڈویژن میں 4478 بستروں کے قرنطینہ بنائے گئے ہیں، لاہور کے قرنطینہ مراکز پر 1667 مریضوں کی گنجائش ہے، قصور 898،شیخوپورہ 352،ننکانہ کےقرنطینہ میں 1561 بستروں کی گنجائش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺🌺🌺 1000بستروں کاہسپتال صرف9دن میں‼ دوستو اسکامطلب ہےکہ اگر ارباب اختیارچاہیں توعوامی خدمتkمنصوبےپلک جھپکتےبن سکتےہیں اگرارباب اختیارچاہیں‼ قوم صادق_وامین حکمران&نمائندےچاہتی ہےیعنی62'63کانفاز COVIDー19 UnlockAafia ReturnToQuran کوروناکاعلاج_رجوع_الی_اللہ 🌺🌺

Good job

بستر کی حالت دیکھ لو

بزدار کی محنت ہے

We are being tortured mentally by online classes.there is a bundle of issues.i am a class representative please stand with the youth of pakistan...say no to online clasees bcz the system is totally flop.

love

👍🌷🌷🌷🌷🌷

👍👍

Well done

Buhat dair kerdi mehrban aaty aaty.

Good work UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid

More power to you UsmanAKBuzdar ❤️

sanwal_buttt یااللہ رحم۔ 😭 اگرغریبوں کے حق ادا کر دیے ہوتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا اللہ معاف فرمائے اور سب بیماروں کو شفا دے آمین

Naa Murad Shah Ka ..

Buzdar Speed lol

pa_k1 MashaAllah

بزدار کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Aur Lahore ke kitne Mareez admit hein , iss Dramey baazi waly hospital mein ?

well done

Ap logo ki maherbani hogi ap hamari news pe thoda tawaja de do ap plz 11month se salry nhi aye hamari local government malir development authority ke mulaazim ke saath insaaf Kare ap

Grt job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات، ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا آئسولیشین وارڈز قائملاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا عارضی آئسولیشین وارڈز قائم کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حیدرآباد کے 6سرکاری ونجی اسپتالوں میں قرنطینہ سینٹر قائمحیدر آباد میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر شہر کے تین سرکاری اور تین نجی اسپتالوں کے علاوہ 3 ہوٹلوں میں بھی قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایکسپوسنٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیارایکسپوسنٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیار expolahore fieldHospital pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے پیش نظر ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیار کرلیا گیا ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیارلاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار Lahore PunjabGovt ExpoCentre Hospital Ready Patients UsmanAKBuzdar CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus GOPunjabPK Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، لاک ڈاون میں مہنگی اشیا بیچنے والے 19 افراد گرفتارلاہور، لاک ڈاون میں مہنگی اشیا بیچنے والے 19 افراد گرفتار Read News Lahore LockDown PriceIncrease Arrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »