سعودی عرب کی سڑکوں پر گاڑی چلانے والے ہوشیار ہوجائیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی سڑکوں پر گاڑی چلانے والے ہوشیار ہوجائیں ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ گاڑیوں کے شیشے مشروط شکل میں رنگین کیے جاسکتے ہیں۔ شرائط کی پابندی نہ کرنے پر شیشے رنگین کرنا خلاف ورزی ہے۔

شیشہ کسی انسان یا ماحول کے لیے ضرر رساں نہ ہو، گاڑی کے سامنے والے یا عقبی شیشے کو کسی طور رنگین کرنے کی اجازت نہیں۔ لیموزین، عام ٹیکسی، یومیہ سواریاں لانے لے جانے والی گاڑیاں، ایک دروازے والی سپورٹس کار، سامان بردار گاڑیوں اور شہروں کے اندر ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی بسوں کو شیشے رنگین کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

محکمہ ٹریفک کے مطابق ریڈ سگنل توڑنے پر کم از کم جرمانہ 3 ہزار اور زیادہ سے زیادہ 6 ہزار ریال ہے۔ یہ ایسی خلاف ورزی ہے جس سے لوگوں کی جان بھی ضائع ہوسکتی ہے لہٰذا اسے بھاری ٹریفک خلاف ورزیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی زیر صدارت جی20 اجلاس کے انعقاد کی حمایت کردیاقوام متحدہ نے سعودی عرب کی زیر صدارت جی20 اجلاس کے انعقاد کی حمایت کردی UnitedNations SaudiArabia AlArabiya_KSA KSAMOFA UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:کاروبار میں نقصان پر دلبرداشتہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشیلاہور:کاروبار میں نقصان پر دلبرداشتہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشی Pakistan Lahore Business Loss Committed Suicide GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’فلم کی شوٹنگ پر سب سے زیادہ بیٹی کو اداکاری پر ڈانٹا‘برطانیہ اور پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلم ’سچ‘ وہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو سکاٹ لینڈ میں بنائی گئی ہے اور اس میں انڈین، پاکستانی اور برطانوی ٹیلنٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ماحولیات کے لیے آواز بلند کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ماحولیات کے لیے آواز بلند کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جاری ہے۔ ٹائم میگزین نے وزیراعظم کو ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی دنیا کی پانچ شخصیات میں شامل کر لیا۔ time is talking about the emerging young generation leadership and the cover page taunts the oldies. Please read the article ماشااللہ 22 جنوری کو سویٹزرلینڈ میں وزیر اعظم عمران خان کا خطاب ہوگا، روک سکو تو روک لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مظاہرین کی لبنانی پارلیمنٹ پر دھاوے کی کوشش ناکام,جھڑپوں میں 75زخمیلبنان کے دارالحکومت بیروت میں احتجاجی مظاہرے کے دوران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاریلاہور،کراچی،اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ میں 20 کلو چکی کا آٹا کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates flour Lahore 58
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »