سعودی حکومت کی پرانی گاڑیوں کے مالکان کو خصوصی رعایت -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت کی پرانی گاڑیوں کے مالکان کو خصوصی رعایت ARYNewsUrdu

سعودی محکمہ زکوۃ و آمدنی نے پرانی گاڑیوں کی خرید وفروخت پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے حوالے سے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم میں غیر رجسٹرڈ افراد سے گاڑیوں کی خرید پر واٹ نہیں لیا جاتا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ زکوۃ و آمدنی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ اگر پرانی گاڑی کسی شوروم یا ویلیو ایڈڈ ٹیکس سسٹم میں رجسٹرڈ شخص کی طرف سے فروخت کی گئی ہو تو ایسی صورت میں اس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں واٹ کی مد میں گزشتہ برس تک 5 فیصد وصول کیا جاتا تھا جس میں اضافے کے بعد یہ تناسب 15 فیصد کردیا گیا ہے، واٹ ہر خریداری پر ادا کیا جاتا ہے جبکہ خدمات فراہم کرنے والے ادارے اور کمپنیاں بھی اس کی پابند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

From today onwards, if any media channel news anchor or any politician in Pakistan talks of recognizing Israeli Jews, their generations will be blown boom blast up and killed, Insha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔