ePaper News Nov 27, 2020, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینٹی کرپشن اکیڈمی افسروں کو جدید تربیت دے رہی ہے: چیئرمین نیب Chairman NAB JavedIqbal AnitCorruption Officers Training GovtofPakistan MoIB_Official

اسلام آباد قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب میں پاکستان اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم کی گئی ہے، نیب اپنے انویسٹی گیشن افسران اور پراسیکیوٹرز کی جدید بنیادوں پر تربیت کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نیب افسران کو مسلسل جدید طرز کی تربیت مستقل بنیادوں پر فراہم کی جا رہی ہے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب انسداد بدعنوانی کا اعلی ادارہ ہے ، ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے پرعزم اور تربیت یافتہ افرادی قوت کی ضرورت ہے۔ پیشہ وارانہ بہتری یقینی بنانے کیلئے جامع...

اینٹی کرپشن اکیڈمی بین الاقوامی تعاون کیلئے ملکی اور غیر ملکی ایجنسیوں کے درمیان روابط، ٹریننگ، ریسرچ اینڈ ریفارمیشن، فرانزک ایگزامینیشن، نصاب میں بہتری اور فنانشل کرائم اینڈ اینٹی کرپشن کے شعبوں میں انویسٹی گیشن کی ایکریڈیٹیشن کے حوالہ سے بھی کردار ادا کرے گی، یہ اکیڈمی نیب کے ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن کے تحت اور مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت اپنا کام کرے گی۔ جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے معیار کو یقینی بنانے کیلئے اکائونٹس کے معاملات، جنرل فنانشل رولز، ایف آر، ڈیجیٹل فرانزک، سوالیہ دستاویزات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔