سعودی عرب میں‌ جمعرات کی رات کیا ہونے جارہا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں‌ جمعرات کی رات آسمان پر کیا دیکھا جاسکے گا؟ ARYNewsUrdu

ریاض / دبئی: سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے ہیش گوئی کی ہے کہ عرب ممالک کے پہاڑی علاقوں میں جمعرات کی رات شہابیوں کی بارش دیکھی جائے گی۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی کہ جمعرات کی رات شہابیوں کی بارش ایک گھنٹے سے زائد وقت تک ہوگی، جس کا انسانی آنکھ سے باآسانی مشاہدہ کیا جاسکے گا۔ سعودی عرب کی فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ ماجد ابو زاہرہ نے اس ضمن میں کہا کہ ’شہابیوں کی بارش کو برشاویات بھی کہا جاتا ہے، یہ 17 سے 24 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا تاہم 12 اگست جمعرات کی رات یہ سلسلہ عروج پر ہوگا‘۔

انہوں نے بتایا کہ کھلے یا پہاڑی علاقوں کی ستارے ٹوٹنے کی بارش کو دیکھا جاسکے گا کیونکہ مذکورہ علاقوں میں آسمان وسیع اور صاف ہوتا ہے۔ ماجد ابوزاہرہ نے بتایا کہ ’شہابیوں کی بارش کا مشاہدہ کرنے کا بہترین مقام وادیٔ عسفان کا علاقہ وادی القمر ہے، جہاں یہ منظر واضح طور پر دیکھا جاسکے گا’۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شہابیوں کی بارش کا آغاز رات 10 بجے سے شروع ہوگا اور ان کا نکتہ عروج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤯

Saudi Arabia flights open krwa do.

کرونا

آل سعود کا ذوال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں نایاب باز کی 2 لاکھ 70 ہزار ریال میں نیلامی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازتسعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اندرون ملک سے 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی ادائی اور روضہ روسول پر حاضری کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارہ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: نیا اور بڑا منصوبہ سامنے آگیاسعودی عرب: نیا اور بڑا منصوبہ سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سطح سمندر پر ناچتی ڈولفنز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسعودی عرب میں ریڈسی پراجیکٹ میں سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی گورنری تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دیسعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »