سعودی عرب کے ساتھ معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، ایران

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے ساتھ معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، ایران SaudiArabia Iran MahmoudVaezi ResolveIssues

مطابق ایرانی صدر کے چیف آف اسٹاف محمود واعظی نے ایک بیان میں کہاکہ ایران اور سعودی عرب کو مل کر مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ واعظی نے یہ بھی کہا کہ ایران اور ہمسایہ ملک سعودی

عرب کے مابین تعلقات امریکا جیسے نہیں ہونے چاہئیں۔ یہ امر اہم ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے، ایران اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں ایک دوسرے کے خلاف محاذآرائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: دنیا کے امیر ترین شخص کا فون ہیک نہیں کیاگارڈیئن کی خبر کے مطابق ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا فون سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ذریعے ہیک کیا گیا۔ تاہم واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ America ny kia ho ga nam bechary saodia ka lga dia اچھا خبر کے بجاۓ تردیدی بیان 😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لوگوں نے بڑے پیمانے پر سونے کی تلاش شروع کر دیسعودی عرب میں لوگوں نے بڑے پیمانے پر سونے کی تلاش شروع کر دی جس سے سعودی آثار قدیمہ کو خطرات لا حق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: انگریزی کی تعلیم کا آغاز پہلی کلاس سے ہوگاسعودی عرب: انگریزی کی تعلیم کا آغاز پہلی کلاس سے ہوگا Read News KSAMOFA Education 1stClass KSAMOFA Interesting
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران کیساتھ مشروط طور پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: سعودی عربڈیووس: (دنیا نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن یہ تہران پر منحصر ہے کہ بات چیت کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ That's wonderful news ACHA FESLA HA
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب : 8 اسکولوں میں چینی زبان کی تدریس کا آغازسعودی عرب : 8 اسکولوں میں چینی زبان کی تدریس کا آغاز SaudiArabia SaudiSchools ChineseLanguageCourse Started AlArabiya_KSA KSAMOFA ChinaDaily XHNews AlArabiya_KSA KSAMOFA ChinaDaily XHNews ہاں جی معلوم ہوا AlArabiya_KSA KSAMOFA ChinaDaily XHNews KSA walon ko samajh aa gaye hey k 10 years k andar kia honey wala hey............. While we reap the fruits of democracy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں فوجی خواتین کا پہلا ونگ کھول دیا گیاسعودی عرب میں فوجی خواتین کا پہلا ونگ کھول دیا گیا SaudiArabia FirstWomenMilitaryWing Opened
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »