ایران کیساتھ مشروط طور پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: سعودی عرب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیووس: (دنیا نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن یہ تہران پر منحصر ہے کہ بات چیت کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ ایران کو مذاکرات کے لیے یہ شرط قبول کرنا ہوگی کہ وہ اپنے علاقائی ایجنڈے کو تشدد کے ذریعے آگے نہیں بڑھائے گا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی کے چیف آف سٹاف محمود واعظی نے کہا ہے کہ ایران کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ایسے نہیں ہونے چاہیئے جیسے ہمارے امریکا کی طرح ہیں۔ ایران کا یہ بیان امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے ہلاک ہونے اور ردعمل میں ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کے بعد سے واشنگٹن اور تہران کے درمیان کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہونے کے بعد سامنے آیا ہے جب کہ سعودی عرب نے ایران اور امریکا حالیہ تناؤ پر مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو اور جینے دو

That's good news.

That's wonderful news

ACHA FESLA HA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: وزارت دفاع سابق کرنل انعام الرحیم کی مشروط رہائی پر رضامند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میری سلیکشن بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے ہوئی ہے ،ورلڈکپ پر فوکس نہیں کرناچاہتا،شعیب ملکلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر شعیب ملک نے کہاہے کہ میری سلیکشن بنگلہ دیش کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وریندر سہواگ کے سر پر اتنے بال نہیں، جتنا میرے پاس مال ہے: شعیب اخترلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر نے انڈین کھلاڑی وریندر سہواگ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے سر پر اتنے بال نہیں جتنے میرے پاس پیسے ہیں۔ What is this bull shit? Shoaib akhtar is a clown and sycophant I unfollow him long time ago because what exactly sehwag said He praise india for money in every single tweet or YouTube content 🖐️🤷‍♂️🤦‍♂️ اتنا مال ناجائز ذرائع سے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی فیصل واڈا کے معاملے پر پیمرا پر برہم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مندرہ میں زمین کا تنازع، اراضی پر قبضے کیلئے مبینہ طور پر سرکاری گاڑیوں کا استعمالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مندرہ میں زمین کے تنازع اور اراضی پر قبضے کے لیے مبینہ طور پر سرکاری پروٹوکول کی گاڑیاں استعمال کی گئی ہیں۔ سرکاری آدمی سرکاری گاڑی ہی تو استعمال کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساحل سمندر پر جنگلی کتوں کا بسیرا، 7 سالہ بچے پر حملہ کردیاساحلِ سمندر پر جنگلی کتوں کا بسیرا، 7 سالہ بچے پر حملہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »