سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اثر و رسوخ کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 104 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان: پسندیدہ بیٹے سے عرب دنیا کے طاقتور ترین رہنما تک کا سفر

اگر آپ ایم بی ایس کی غیر معمولی سماجی اور اقتصادی اصلاحات کے بارے میں ان کے رویے کو جانچیں تو یہ ہوگا کہ: ’میری مانو یا اپنا راستہ ناپو۔‘ اگر اسے صاف الفاظ میں لکھا جائے تو یہ ہے کہ ایم بی ایس کو اختلاف پسند نہیں۔

سڑکوں پر برپا ہونے والی کسی عوامی تحریک کے نتیجے میں کسی قانون میں تبدیلی یا اصلاحات چاہے جتنی بھی چھوٹی ہوں، ان کا اشارہ بھی ایک ایسے ملک میں انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے جہاں کوئی سیاسی جماعت یا حزبِ اختلاف نہیں۔ الھذلول اور دوسری خواتین کارکن کہتی ہیں انھیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی لِن معلوف کہتی ہیں کہ ’پہلے تین ماہ میں تفتیش کے دوران ان کو اذیت کا نشانہ بنایا گیا اور برا سلوک کیا گیا جس میں کوڑے مارنا، بجلی کے شاک دینا اور جنسی طور پر ہراساں کرنا شامل ہے۔‘

60 منٹ سے انٹرویو میں ایم بی ایس سے خواتین قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کے متعلق پوچھا گیا۔ انھوں نے وعدہ کیا کہ وہ ذاتی طور پر تحقیقات کریں گے۔ سوال پیدا ہوتا کہ کس طرح ایک شخص جسے چھے سال پہلے کوئی نہیں جانتا تھا، وہ مشرقِ وسطیٰ کا سب سے طاقتور حکمران بن گیا۔سعودی عرب کے تقریباً پانچ ہزار سینیئر شہزادوں کی طرح، 31 اگست 1985 کو پیدا ہونے والے محمد بن سلمان باقی دنیا سے دور انتہائی پرتعیش اور مراعات سے بھرپور ماحول میں پلے بڑھے۔

محمد بن سلمان کو پڑھانے والے کچھ اساتذہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک ذہین شاگرد تھے جو ہمیشہ بڑی توجہ کے ساتھ نوٹس بناتے تھے، لیکن رشید سکئی کے خیال میں شہزادے کا دھیان سبق سے زیادہ محل کے محافظوں کے ساتھ وقت گزارنے میں ہوتا۔شہزادہ محمد بن سلمان روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ وہ سعودی شاہی خاندان کے ہزاروں افراد میں سے، اور قانون کے ایک گمنام طالبعلم سے دیکھتے ہی دیکھتے اتنے زیادہ طاقتور ولی عہد کیسے بن گئے؟

پھر جب سنہ 2013 میں ایم بی ایس صرف 27 سال کے تھے تو انھیں ولی عہد کے دربار کا سربراہ بنا دیا گیا، جس کا مطلب یہ تھا کہ ان پر سعودی عرب میں طاقت اور اثر رسوخ کے دروازے کھول دیے گئے۔ اور پھر اگلے ہی سال انھیں تقری دے کر کابینہ میں وزیر کا عہدہ دے دیا گیا۔جب جنوری 2015 میں شاہ عبداللہ کا انتقال ہوا تو ان کا جانشین خاندان کی طاقتور سدیری شاخ سے تعلق رکھنے والے ان کے سوتیلے بھائی سلمان کو بنا دیا گیا۔ جب نئے بادشاہ نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت وہ 80 برس کے ہونے والے...

سعودی عرب کا خیال تھا کہ یمن میں فوجی کارروائی سوویت یونین کے زمانے کے چھوٹے موٹے ہتھیار رکھنے والے بے سرو سامان جنگجوؤں کے ایک گروہ کے خلاف فوری اور فیصلہ کن کارروائی سے زیادہ نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب خاک میً مل جانا ھے ایک دن

شکریہ فرینک گارڈنر (بی بی سی )،شہزادہ محمد بن سلمان کی شخصیت کی پرتیں کھولنے سے ہمیں اس سوال کا جواب آج بخوبی مل گیا ،کہ 'pmعمران خان کے طیارے(ملکیتی ایم ۔بی۔ ایس ) کو 5 گھنٹے کی فلائٹ کے بعد فنی خرابی کا کہہ کر واپس کیوں نیو یارک اتار لیا گیاتھا ۔'

kahan sy takath war ban gea ?

killing of innocent Yemenis will never make someone a great leader

Ye sirf america ka tout hy.musalman hony k bawjood tagooti agenday per kaam krny wala.

کھلم کھلانافرمانی حدود حرم کی پاسداری کاخیال نہی رکھا انھوں نے لیکن اچھا یہ کیا کی جوعیاش عرب ایک زمانے سے یورپ جارہے تھے سرمایہ ادھر خرچ کرتے تھے یہ عیاشیاں اپنے ملک میں ہی کریں گی جسکی وجہ سے عرب میں شرح طلاق سب سے زیادہ ہے باقی مسلم تو ایک زمانے سے نام کہ رہ گیے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران سعودی تنازع: ’’اسلام آباد میزبانی کو تیار ہے، پاکستان کے جذبے کو سراہتے ہیں‘‘’’ایران سعودی کشیدگی کا حل، اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی کو تیار ہے‘‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu انٹرنیشنل میڈیا تو دور پاکستانی میڈیا نے بھی کشمیر کو اگنور کر دیا... دنیا کی توجہ ترکی ایران اور سعودی عرب کی طرف ہے😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عض مفاد پرست ایران اور سعودی عرب کے درمیان محاذ آرائی چاہتے ہیں, پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کسی تنازعہ کا خواہاں نہیں ہے:وزیراعظم عمران خانعض مفاد پرست ایران اور سعودی عرب کے درمیان محاذ آرائی چاہتے ہیں, پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کسی تنازعہ کا خواہاں نہیں ہے:وزیراعظم عمران خان IranVisit PMIKinIran Iran SaudiArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کل سعودی عرب جانے کا پروگراموزیراعظم دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کل سعودی عرب جانے کا پروگرام Read News ImranKhanPTI Iran PTIofficial MoIB_Official PmImranKhan SuadiaArabia OfficialVisit PMIKvisitsIran PakLeadsTheWorld
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ملازمتوں کے دروازے کھول دیئے لاکھوں نوکریوں کا اعلان کردیا10:15 AM, 12 Oct, 2019, بین الاقوامی, ریاض : سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی ترقی احمد سلیمان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب اور ایران کا شیڈول تیاروزیر اعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ دوروں کے دوران وزیر اعظم سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »