سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا

ریاض سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا،جس کے بعد عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہو گا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ذوالحج کا چاند دیکھیں اگر چاند نظر آجائے تواپنی قریبی کورٹ میں جاکر گواہی ریکارڈ کرائیں۔اگر آج سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا تو 9جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ علاقائی استحکام پر تبادلہ خیالعراقی وزیراعظم نے سعودی عرب اور ایران کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں مشرق وسطیٰ کے دو بڑے ممالک کے درمیان ثالثی کی بغداد کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پہلے ٹیکنالوجی مرکز کا افتتاحسعودی عرب میں چین کے اشتراک سے پہلے ٹیکنالوجی مرکز کا افتتاح کردیا گیا، اس کا بڑا مقصد ملک کی ڈیجیٹل تبدیلی میں مدد کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل arynewsurdu SaudiArabia اپیل یا حکم؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ سرگرم، مریم نواز کا مختلف حلقوں میں کنونشنز کا فیصلہیعنی نقل عمران خان کی کرنی ہے مکاریاں ہاں کل خان لاہور ہو گیا تو اس کو بھی یاد آگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خلائی ٹیکنالوجی کا تبادلہ: سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان معاہدہسعودی عرب اور اٹلی کی خلائی ایجنسیوں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے جس کے تحت دونوں ممالک خلائی ٹیکنالوجی کا تبادلہ کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »