سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 3 سال بعد قید سے رہا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکام نے لگ بھگ 3 برس سے بغیر کسی الزام کے قید شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا SamaaTV

شہزادی بسمہ کے خاندان کے قریبی ذرائع کے مطابق انہیں علاج کے لیے سوئٹزر لینڈ جانے سے کچھ وقت قبل گرفتار کیا گیا تھا تاہم ان کی بیماری کی نوعیت کبھی بھی ظاہر نہیں کی گئی۔

دوسری جانب رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شہزادی کے قانونی مشیر ہنری ایسٹرامنٹ نے کہا کہ ’دونوں خواتین کو قید سے رہا کردیا گیا ہے اور وہ 6 جنوری،2022 بروز جمعرات کو جدہ میں واقع اپنے گھر پہنچی تھیں‘۔ خیال رہے کہ سال 2020 میں شہزادی بسمہ نے اپنے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ ایک سال سے زائد عرصے سے دارالحکومت ریاض میں قید ہیں اور بیمار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی بات ھے

Appoint all 50+ in pst and jest. One Sindh one policy.✌️✌️✌️ 33 pass but 54 fail!!!! No more Vote to PPP to save Education🙏🙏

بھلا ہو

دیر آئے درست آئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال قید کے بعد رہا - BBC News اردوسعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ Bbc ko gowantabe me kaidi jo bina trail k kaid kiye hue wahan pe humen right kidhr bhag jate h Falestin ke bache ko v kaid kr le re or terror ghosit kr de r wahan humen right wale kidhr mar jate h Dosent she resemble Cynthya Bajji khattak 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بیٹی سمیت3سال قید کاٹنے کے بعد رہاریاض: سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود اپنی صاحبزادی سمیت 3 سال قید کاٹنے کے بعد مبینہ طور پر رہا کردی گئی ہیں، کم و بیش 1000 روز قبل شہزدہ محمد بن سلمان کی حکومت نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سفری پابندی کا فیصلہ؟سعودی عرب میں سفری پابندی کا فیصلہ؟ ARYNewsUrdu 😔😔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی کم عمر خاتون پائلٹ دنیا کے گرد چکر لگاتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گئیریاض (وقار نسیم وامق) دنیا کے گرد سولو فلائٹ کے ذریعے چکر لگانے والی بلجیئم کی کم عمر خاتون پائلٹ سعودی عرب پہنچ گئی.  سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور روس کا خلیج کے علاقے میں امن وامان کے مطالبے کے موضوع پر تبادلہ خیالسعودی عرب اور روس کا خلیج کے علاقے میں امن وامان کے مطالبے کے موضوع پر تبادلہ خیال ViennaTalks SaudiArabia Russia SaudiPrince AbdullahBinKhalidBinSultan Meet PeaceInGulf Talks KingSalman KSAmofaEN KremlinRussia_E mfa_russia aksa_alsaud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال قید کے بعد رہا - BBC News اردوسعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ Bbc ko gowantabe me kaidi jo bina trail k kaid kiye hue wahan pe humen right kidhr bhag jate h Falestin ke bache ko v kaid kr le re or terror ghosit kr de r wahan humen right wale kidhr mar jate h Dosent she resemble Cynthya Bajji khattak 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »