سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال قید کے بعد رہا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بسمہ بنت سعود: سعودی شہزادی کی قریب تین سال قید کے بعد رہائی

57 سالہ شہزادی بسمہ نے گذشتہ اپریل سعودی بادشاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ انھوں نے کچھ غلط نہیں کیا اور اب ان کی صحت بھی متاثر ہو رہی ہے۔

یہ معلوم نہیں ہے کہ 2019 میں حراست میں لیے جانے کے وقت وہ بیرون ملک کس طبی معائنے کے لیے جا رہی تھیں۔ ٹوئٹر پر انسانی حقوق کی تنظیم اے ایل کیو ایس ٹی نے کہا ہے کہ انھیں طبی امدید نہیں دی گئی جبکہ ممکنہ طور پر وہ ایک جان لیوا عارضے میں مبتلا تھیں۔ انھیں دارالحکومت ریاض کے مضافات میں الحاير جیل میں رکھا گیا تھا۔

سعودی تنظیم نے مزید کہا کہ ’انھیں حراست میں رکھے جانے کے دوران کسی بھی وقت ان کے خلاف کوئی جُرم عائد نہیں کیا گیا۔‘انھوں نے سعودی شاہی خاندان میں انسانی ہمدردی کے امور اور آئینی اصلاحات کی ایک نمایاں وکیل کی حیثیت سے اپنی پہچان بنائی ہے۔ اپریل 2020 کے دوران انھوں نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے اپیل کی تھی کہ انھیں قید سے آزاد کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dosent she resemble Cynthya Bajji khattak 😁😁

Falestin ke bache ko v kaid kr le re or terror ghosit kr de r wahan humen right wale kidhr mar jate h

Bbc ko gowantabe me kaidi jo bina trail k kaid kiye hue wahan pe humen right kidhr bhag jate h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت نے بالآخر پابندی عائد کردی!سعودی حکومت نے بالآخر پابندی عائد کردی! arynewsurdu Sir please holidays ka kuch krein sir boht sardi h sir ap awzzz uthaein chotian bhar jaein omicron b bhar rha h.. ALLAH pak apko hmeshaa happy rakhy lmbi or sehat wali zindgi atta frmay.🤲🏻 Ameen 💓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام خبردار! سعودی عرب میں انتباہ جاریعوام خبردار! سعودی عرب میں انتباہ جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے والا مسافر کیوں پکڑا گیا؟سعودی عرب جانے والا مسافر کیوں پکڑا گیا؟ arynewsurdu 😳نسواری لال بھیا جی ہونے 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی کم عمر خاتون پائلٹ دنیا کے گرد چکر لگاتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گئیریاض (وقار نسیم وامق) دنیا کے گرد سولو فلائٹ کے ذریعے چکر لگانے والی بلجیئم کی کم عمر خاتون پائلٹ سعودی عرب پہنچ گئی.  سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور روس کا خلیج کے علاقے میں امن وامان کے مطالبے کے موضوع پر تبادلہ خیالسعودی عرب اور روس کا خلیج کے علاقے میں امن وامان کے مطالبے کے موضوع پر تبادلہ خیال ViennaTalks SaudiArabia Russia SaudiPrince AbdullahBinKhalidBinSultan Meet PeaceInGulf Talks KingSalman KSAmofaEN KremlinRussia_E mfa_russia aksa_alsaud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا ترک صدر کا متوقع دورہ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی ہے؟ - BBC News اردوترک صدر رجب طیب اردوغان نے آئندہ ماہ سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ وہ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔ آخر یہ اقدام کس طرف اشارہ کر رہے ہیں؟ Jb Japan herosima ko bhul sakta he jab esayi yahudi ka kururta bhul sakta jisne tmhre hisab se suli pe chadhaya to fir ek kalma padhne wale ek rasool k man ne wale q nae ek ho sakte he Kia tumhen yad nae India me angrojon kia julm dhaya tha hamare akabir ko jail Dale Yes of course it's very much important for both side's after lot's of difference from Jamal case's
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »