سعودی وزارت اطلاعات نے حج کا لوگو جاری کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سعودی وزارت اطلاعات نے حج 1441 ہجری کا لوگو جاری کر دیا جو حج انتظامات کرنے والے ادارے استعمال کریں گے۔رپورٹ کے مطابق حج کے نئے لوگو میں موجودہ حالات کی مناسبت سے تبدیلی کرتے ہوئے ‘بسلام آمنی

ن’ کے الفاظ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ یہ دو الفاظ قرآن مجید کی سورہ الحجر کی آیت 46 سے ماخوذ ہیں۔ ‘بسلام’ سے مراد سلامتی کے ساتھ اور ‘آمنین’ سے مراد امن کے ساتھ ہے یعنی اس سال حج سلامتی اور امن کے ساتھ ہوگا۔

وزارت نے کہا ہے کہ لوگو میں چار دائرے ہیں جن کے قریب 20 اور 41 لکھا ہے، اس سے مراد عیسوی سال 2020 اور ہجری سال 1441 ہے۔ دائروں کے وسط میں سیاہ مکعب ہے جس سے مراد کعبۃ اللہ ہے۔ لوگو کی ترکیب اس طرح بنی ہے جس طرح ‘حج’ لکھا جاتا ہے۔ سبز رنگ سے مراد سلامتی، صحت اور امن ہے۔ لکیروں اور ان کے درمیان خالی سفید جگہ سے مراد طواف کے دوران سماجی فاصلہ ہے جو حج کے مناسک کی ادائیگی میں اختیار کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کمسن بچوں کو ماسک پہنانا نقصان دہ؟ سعودی وزارت صحت نے وارننگ جاری کردیکیا کمسن بچوں کو ماسک پہنانا نقصان دہ؟ سعودی وزارت صحت نے وارننگ جاری کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا کمسن بچوں کو ماسک پہنانا نقصان دہ؟ سعودی وزارت صحت نے وارننگ جاری کردیکیا کمسن بچوں کو ماسک پہنانا نقصان دہ؟ سعودی وزارت صحت نے وارننگ جاری کردی Children SaudiArabia CoronavirusPandemic FaceMasks PrecautionaryMeasures KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی: حکومت نے ہزاروں ٹرک قبضے میں لے لئےاس عمل سے جدہ کےباشندوں کو نقصان بھی پہنچ رہا تھا اور پریشانی بھی ہورہی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیاترجمان وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کے دعووں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو فیول کی عدم فراہمی کا دعویٰ غلط ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیاوزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیا KElectricPk MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حج سیزن وزارت ماحولیات نے امراض کا پھیلاﺅ روکنے کے اقدامات تیز کر دیئےسعودی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے حج سیزن کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر بالخصوص مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں امراض کا پھیلاﺅ روکنے کے اقدامات تیز کر دیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »