وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیا ARYNewsUrdu

ترجمان وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے تسلیم کیا تھا کہ 290 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے، فوری اقدامات سے اضافی بجلی پیداوار کی بھی تصدیق کی گئی۔

ترجمان کے مطابق ایندھن فراہمی کا معاملہ لوڈ شیڈنگ کے ساتھ جوڑنا حقائق کے مترادف ہے، کے الیکٹرک نے اپنے بجلی تقسیم کار سسٹم میں مطلوبہ سرمایہ کاری نہیں کی۔ ایندھن کی فراہمی تو ایک طرف ان کا سسٹم تیار بجلی لینے سے بھی قاصر ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو پیک ٹائم میں 100 سے 200 میگا واٹ کی کمی کا سامنا ہے، کے الیکٹرک کو پیداوار میں کمی کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرنا پڑتی ہے۔

وزارت توانائی کے ترجمان نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو 1 ہزار میگا واٹ بجلی دینے کی آفر بھی کی، اس کے لیے کے الیکٹرک کو مطلوبہ 500 کے وی گرڈ بنانا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان PTIofficial KElectricPk MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی، نیپرا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے مظالم کیخلاف آج شارع فیصل پر دھرنے کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیلئے پنجاب کے ایل این جی پر چلنے والے CNG پمپس بھی بندکراچی میں کے الیکٹرک کے لیے پنجاب کے ایل این جی پر چلنے والے سی این جی پمپس بھی بند کردیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے-الیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی، سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کیلئے بندکے-الیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی، سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کیلئے بند Sindh Karachi CNG
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »