سعودی حکومت کو تشویش ناک صورت حال کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت کو تشویش ناک صورت حال کا سامنا ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی 3 ہزار 460 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے کے علاوہ ایک مریض کی موت بھی ہوئی۔ کووڈ 19 سے اب تک 5 لاکھ 78 ہزار 753 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس اب تک 8 ہزار 893 زندگیاں نگل چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 843 مریضوں نے وبا کو شکست بھی دی۔مملکت میں کورونا کے فعال کیسز میں سے 141 مریضوں کی حالت تشویش ناک ریکارڈ کی گئی۔ وبا کی تشویش ناک صورت حال کے پیش نظر حکومت نے اقدامات بھی سخت کردیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پلید آل سعود جلد جہنم رسید ہونگے انشاء اللہ

Good night alhamdulilah alhamdulilah alhamdulilah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت بیانات کے بجائے مری میں پھنسے عوام کو نکالنے کیلئےموثر اقدامات کرے:شہبازشریفحکومت بیانات کے بجائے مری میں پھنسے عوام کو نکالنے کیلئےموثر اقدامات کرے:شہبازشریف PMLN CMShehbaz Murree Snowfall Incident Nathiagali PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'مری میں دردناک واقعہ، حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ بہت پہلے مرچکی'Why always Government has to be blamed, people should do their homework before heading to such places, always carry extra blanket water dry food petrol and torchlight in case of emergency you can get help, do what you have to do first. May Allah Rest the souls in eternal peace. نواز شریف کی طرح وہ بھی سیاست میں مرحوم ہو چکے ہیں مگر کچھ بےوقوف اسے لیڈر مانتے ہیں لوگوں کے منہ سے نوالہ چھیننے والی عورت ہمدرد کیسے بن گئ جب ماڈل ٹاؤن میں پولیس عورتوں کے منہ میں گولیاں مار رہی تھی تم زندہ تھی اس وقت مگر وزیراعظم ہاؤس میں گھسی ہوئی تھی وہی موجیں یاد آتی ہیں نہ کتیا کے بھونکنے کا وقت شروع maryam CMShehbaz موسمی سانحات پر بھی سیاست
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قصور واقعی عوام کا ہے جو سیاحت کے فروغ کے نعرے لگاتی حکومت پر یقین کر بیٹھی سانحہ مری کے بعد اقرارالحسن کا بھی طنز حکومت کو کھری کھری سنادیںکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سانحہ مری میں تقریباً دو درجن افراد کی اموات پر جہاں ملک بھر میں عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے وہیں  اینکر پرسن اقرار بلکل ٹھیک سُنائی ہے اور ہم بھی یہی کر رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا تحریک انصاف کے رہنماء نے حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) مری میں 3 روز میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہوئیں، حکومت نے عوام کی خوشحالی کا کریڈٹ لے لیا،  لوگ جان سے گئے تو سرکار نے عوام کو ہی ذمے فواد چودھری کو یہ تو معلوم نہیں تھا کہ مری اور اس کے گردونواح میں ہونے والی معمول کی برفباری آناً فاناً قدرتی آفت میں تبدیل ہو جائے گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بیٹی سمیت3سال قید کاٹنے کے بعد رہاریاض: سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود اپنی صاحبزادی سمیت 3 سال قید کاٹنے کے بعد مبینہ طور پر رہا کردی گئی ہیں، کم و بیش 1000 روز قبل شہزدہ محمد بن سلمان کی حکومت نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 3 سال بعد قید سے رہاسعودی حکام نے لگ بھگ 3 برس سے بغیر کسی الزام کے قید شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا SamaaTV دیر آئے درست آئے بھلا ہو Appoint all 50+ in pst and jest. One Sindh one policy.✌️✌️✌️ 33 pass but 54 fail!!!! No more Vote to PPP to save Education🙏🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »