سعودی عرب، کنگ فہد پل آمدورفت کے لیے بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب، کنگ فہد پل آمدورفت کے لیے بند ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ بحرین اور سعودی عرب کو جوڑنے والا کنگ فہد پل ابھی نہیں کھلے گا، پل کے بنیادی ڈھانچے کی اصلاح و مرمت اور روڈ کی استرکاری کا کام جاری ہے، پل کھولنے کی تاریخ متعین نہیں کی گئی ہے۔

کنگ فہد پل کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ کنگ فہد پل سے مسافروں کی آمدورفت بند ہے البتہ سامان بردار ٹرک بحرین سے مملکت اور یہاں بحرین آجارہے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق جہاں تک امارات، بحرین، کویت اور سعودی عرب کے درمیان بری ٹرانسپورٹ کا تعلق ہے تو اس کا دائرہ کنگ فہد پل تک سامان بردار ٹرکوں تک خاص ہے، کنگ فہد پل سے آنے جانے والے ٹرکوں کو مکمل طور پر سینیٹائز کیا جاتا ہے۔

علاوہ ازیں سعودی عرب نے امارات، کویت اور بحرین سے آنے والوں کے لیے پروازیں عارضی طور پر بحال کردی ہیں، ان تینوں ممالک سے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں آجارہی ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد پل سے گزشتہ سال آنے جانے والوں کی تعداد 30 ملین سے تجاوز کرگئی تھی، 2018 کے مقابلے میں 2019 کے دوران سات تا آٹھ فیصد زیادہ افراد نے اس پل سے سفر کیا تھا جو ایک ریکارڈ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے سو sad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم ویزہ رکھنے والے غیرملکی افراد کے لئے بڑی خبر آگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کرفیو اور پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں مقیم سیاحوں کے ویزوں میں ازخود تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے کیا خبر بے سعودی عرب میں غیرملکی افراد کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دو خاندانوں کے درمیان لڑائی، فائرنگ لیکن کتنے افراد مارے گئے؟ افسوسناک خبرآگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں دو خاندانوں کے درمیان تنازع کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Old news ARYNEWSOFFICIAL Only domestic flights
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلانریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا، سعودی ایوی ایشن گاکا نے پروازوں کیلئے ایس اوپیزجاری کردئیے۔گاکا کی جانب سے جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا حالات کے باعث عمرہ تاحکم ثانی معطل رہے گا: سعودی وزارت مذہبی امورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے تاہم اس پر نظر ثانی ہوتی رہے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »