سعودی عرب میں جون سے غذائی اشیاء پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں‌ اضافہ ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں جون سے غذائی اشیاء پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں‌ اضافہ ہوگا ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب نے 10 جون سے غذائی اشیاء پر تین سے پچیس فیصد کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اشیاء کی فہرست جاری کردی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی محکمہ کسٹم نے جن اشیاء پر نئی کسٹم ڈیوٹی عائد کی ہے جس میں بھیڑ اور بکری کا گوشت بھی شامل ہے جس پر سات فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔ کسٹم حکام کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دیگر جانوروں اور پرندوں کے گوشت پر بیس سے پچس فیصد تک ڈیوٹی بڑھائی جائے گی جبکہ مچھلیوں پر تین سے چھ فیصد ڈیوٹی بڑھائی جائے گی۔

سعودی کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ڈیری مصنوعات، پنیر اور ہر طرح کے مشروبات پر 5 سے 10 فیصد ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ مختلف قسم کی سبزیوں پر 15 فیصد تک کسٹم ڈیوٹی عائد ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn NewsPakistan پاکستان پورا لکھو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان عالمی توانائی مارکیٹ پر بات چیتسعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان عالمی توانائی مارکیٹ پر بات چیت VladimirPutin Russia SaudiArabia CrownPrince MohammedBinSalman OilMarket PetroleumProducts KingSalman KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے سو sad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Old news ARYNEWSOFFICIAL Only domestic flights
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »