سعودی شہزادہ ترکی بن محمد انتقال کر گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے، ان کا نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے نمازہ جنازہ کا بھی اعلان کیا تھا، وہ جمعے کے روز دنیا فانی سے کوچ کر گئے تھے، وہ سعودی عرب کے شاہی مشیر بھی تھے۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان نے پیغام جاری کیا کہ مرحوم شہزادے کی نمازجنازہ آج ریاض میں موجود امام ترکی بن عبدللہ مسجد میں عصر کی نماز کے بعد ادا کر دی گئی ہے۔خیال رہے کہ شہزادہ ترکی بن محمد ریاض میں پیدا ہوئے، 1974 میں کنگ سعود یونیورسٹی ریاض سے سیاسیات میں گریجوایشن کی، کیمرج یونیورسٹی برطابیہ سے 1978 میں معاشیات میں انہوں نے ایم فل کیا اور لندن یونیورسٹی سے 1982 میں انہوں نے سیاسیات میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ ان کو سعودی ولی عہد شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 7 مئی 2016 کو اپنا...

ڈاکٹر شہزادہ ترکی بن محمد 8 سال تک کنگ یونیورسٹی ریاض میں سیاسیات کے پروفیسر رہے، 1983 میں دفتر خارجہ میں مغربی ادارے کے ڈپٹی کے طور پر تعینات ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شہزادہ انتقال کرگئےسعودی عرب کے شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے، سعودی ایوان شاہی نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نماز جنازہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا سوئیڈن سے انتہا پسندانہ کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہسعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ قرآن کے نسخے بار بار جلانے کے واقعات افراد اور تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈار یار : تنگ نہ کراسحاق ڈار نگران وزیر اعظم بن گئے تو خصوصاًلاہور میں رکشوں کے پیچھے لکھا جانے والا مشہور و مقبول فقرہ “ پپو یار تنگ نہ کر “ —-“ ڈار یار تنگ نہ کر” میں تبدیل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ یو اے ای سے وطن واپسیاسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئےوزیرِ اعظم ابوظبی ایگزیکٹو کونسل کے سابق ممبر شیخ سعید بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف دبئی و سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ چلے گئےمسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی و سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ چلے گئے، نواز شریف تقریبا ًدو ہفتے یورپ میں گزاریں گے، فیملی کے ارکان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »