سعودی عرب نے ناممکن کو ممکن بنا ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے ناممکن کو ممکن بنا ڈالا ARYNewsUrdu

سعودی عرب جس کے بارے میں یہ کہا جاتا تھا کہ وہ آئل کی پیداوار کے باعث خود کفیل ہے تاہم اب اس نے اس تاثر کو زائل کردیا ہے۔

سروے کے مطابق سعودی عرب کے نان آئل سیکٹر نے مئی میں خاطر خواہ رفتار حاصل کی ہے، ریاض بینک سعودی عرب پرچیزنگ منیجرز انڈیکس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مملکت کا پی ایم آئی مئی میں 58.5 پر تھا جو کہ اقتصادی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مملکت میں غیر تیل کے نجی شعبے کے کاروبار میں نئے آرڈر کی آمد میں مئی میں نمایاں طور پر اضافہ ہوا جب اپریل میں ترقی صرف ساڑھے آٹھ سالوں میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے اوپیک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب جولائی میں تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران آج سعودیہ میں سفارتخانہ کھول رہا ہےایران سعودی عرب تعلقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایران آج سعودی عرب میں 7 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

7 سال بعد ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلانسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیز ترین ٹرین کا منصوبہ: جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگاسعودی عرب نے ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنالیا۔ورجن ہائپرلوپ’ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کار پارکنگ کے حوالے سے حکام کی اہم ہدایتسعودی عرب میں حکام نے کار پارکنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ پری پیڈ پارکنگ کے ابتدائی 20 منٹ فری ہیں، اس پر کوئی فیس لاگو نہیں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا بڑا اعلانسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مملکت میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں اس سلسلے میں انہوں نے اہم اقدامات کا فیصلہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »