حقیقی جرم کرنے کا جنون، خاتون نے خاتون کو قتل کرڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حقیقی جرم کرنے کا جنون، خاتون نے خاتون کو قتل کرڈالا ARYNewsUrdu

سیئول: حقیقی جرم کرنے کے جنون میں مبتلا خاتون نے دوسری خاتون کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرڈالے۔

پولیس کے مطابق تئیس سالہ جنگ یو جنگ نامی خاتون نے حقیقی جرم کرنے کے جنون میں مبتلا ہوکر یہ انتہائی قدم اٹھایا، پولیس نے بتایا کہ ملزمہ کے دل میں ٹی وی پروگراموں اور کتابوں سے قتل کے جنون میں مبتلا ہونے کے بعد کسی کو حقیقت میں قتل کرنے کی خواہش پیدا ہوئی۔ دلخراش واقعے سے متعلق ایک مقامی اخبار نے رپورٹ کیا کہ ملزمہ نے مبینہ طور پر متعدد ’رئیل کرائم ٹی وی شوز‘ دیکھے اور ایک لائبریری سے جرائم کی کتابیں بھی حاصل کیں۔جرم کرنے کے جنون میں مبتلا خاتون نے اپنے شکار کو ایک ایسی ایپ کے ذریعے تلاش کیا جو والدین کے نجی ٹیوٹرز کے ساتھ رابطے کے لیے بنائی گئی ہے۔ مذکورہ خاتون نے متاثرہ خاتون کے ساتھ اپنا تعارف نویں جماعت کی طالبہ کی ماں کی حیثت سے کروایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیسوں کی لالچ میں نانی کو قتل کرنے والا نواسہ گرفتارلاہور : پیسوں کی لالچ میں نانی کو قتل کرنے والے نواسے کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمسائی پر تیزاب انڈیل دیا، خاتون سمیت 5 بچے جھلس کر زخمیپشاور: (دنیا نیوز) خاتون نے ہمسائی پر تیزاب انڈیل دیا جس سے خاتون 5 بچوں سمیت جھلس کر زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتارکراچی : پولیس نے تاجر کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے دو روز قبل تاجر کے گھر ڈکیتی کے دوران فائرنگ کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا 9 ویں اور 10 ویں جائزے کو یکجا کرنے کا عندیہاسلام آباد : آئی ایم ایف نے 9ویں اور 10ویں جائزےکو یکجا کرنے کا عندیہ دے دیا تاہم پاکستان پہلے نویں جائزے کو اکیلا مکمل کرنے کا خواہش مند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: عدالت کا جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 58 افراد کو رہا کرنے کا حکمپشاور: (دنیا نیوز) 9 اور 10 مئی کو سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار 58 افراد کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »