سعودی عرب نے کوڑوں کی سزا ختم کر دی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے چند ٹویٹس میں بتایا ہے کہ اس سزا کو ختم کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ متبادل سزائیں تجویز کی جائیں گی۔ متبادل سزاؤں میں قید اور جرمانے یا دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن نے حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے اس کے تحت اب تک جس کسی کو بھی کوڑے مارے جانے کی سزا ہوتی تھی اب انھیں اس کی جگہ قید یا جرمانے ہوں گے۔ایک بیان میں انسانی حقوق کمیشن کا کہنا تھا کہ یہ اصلاح شاہ سلمان اور شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان کی براہ راست نگرانی میں ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ چند برسوں سے سعودی عرب میں اصلاحات کا دور جاری ہے جس میں پہلے خواتین کی ڈرائیونگ سے پابندی کا ہٹایا جانا تھا۔ اس کے بعد خواتین کے اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے اور پھر نگراں یا محرم کے بغیر سفر کرنے یا پھر تنہا سفر کرنے کی اجازتیں جیسی چیزیں سامنے آ‏ئیں اور پھر گذشتہ دنوں 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے سزائے موت کو کالعدم قرار دیا گیا۔

سعودی عرب میں آخری مرتبہ کوڑے مارے جانے کی سزا سنہ 2015 میں اس وقت شہ سرخیوں کا حصہ بنی تھی جب ایک بلاگر ریف بداوی کو سائبر کرائم اور توہین مذہب کے جرم کی سزا پر سرعام کوڑے مارے گئے تھے۔ سزا کے مطابق انھیں ہفتہ وار مار کے دوران ایک ہزار کوڑے لگائے جانے تھے لیکن عالمی غم و غصے اور کوڑے لگانے کی سزا کے دوران ان کی حالت غیر ہو جانے کے باعث ان کی سزا پر مکمل عملدرآمد کو روکنا پڑا تھا۔

بی بی سی کے عرب امور کے ایڈیٹر سبیسچن اشر کا کہنا ہے کہ یقیناً کوڑوں کی سزا عالمی سطح پر سعودی عرب کے لیے بدنامی کا باعث بنی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un. It was time to stand up explain why Islam ordered these punishments. Some objects in the society always see Islamic punishments and values in the category of cruelty.

اب سیدھا سر قلم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، 50 فیصد مریضوں نے کرونا کو شکست دے دیسعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یاب ARYNewsUrdu الحمد لله متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات کا نیا موڑ آج یو اے ای ائیرلائن اتحاد ائیرویز کا کارگو طیارہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ابوظہبی سے براہ راست پرواز کے ذریعے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر اترے گا۔ اسرائیلی چینل 13 کی خبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی امیدوں کی تکمیل اور ترقی یقینی بنانے میں سعودی مملکت افغانستان کے ساتھ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے: سعودی مفتی اعظمریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے۔ Wajib namaz he eid KY aap log namazoon k fatway lenay ja rahay ho muftian ikram ke pass kabhi ye fatwa b liya hay sood haram hay aap k tv pay jo kuch dikhaya jata hay wo halal hay ya haram فتویٰ علم والوں سے لیا جاتا ہے تو اس دور کا مجدد علامہ حافظ خادم حسین رضوی ہے ان سے آپ کو کیا تکلیف ہے ان سے فتوی لیں دلاٸل کے ساتھ رہنماٸی فرماٸیں گے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا We will do act like we acted on 6th September of 1965 125 سال تک حق کےلیے لڑنے والا مجاہد کون؟ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👆👆👆👆
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »