عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے: سعودی مفتی اعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے۔

عرب خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا تھا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی نماز گھر پر ادا کرنا مناسب عمل ہے۔ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے جبکہ نماز اکیلے اور باجماعت بھی ادا کی جاسکتی ہے۔سعودی مفتی اعظم نے سعودی شہریوں پر عید کی نماز گھروں پر ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ماحول میں والدین اپنا زیادہ تر وقت گھروں میں اپنے بچوں کے ساتھ ہی...

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب می نماز تراویح بھی گھروں پر پڑھنے کی ہدایت کی گئی اور مسجد الحرام میں چند مخصوص افراد کو نماز تراویح کی اجازت دی گئی جب کہ مساجد میں پنجگانہ نماز کی ادائیگی پر بھی پابندی ہے۔ اس کے علاوہ سعودی حکومت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے عیدالفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے مساجد اور عید گاہ میں ادا کی جائے.

فتویٰ علم والوں سے لیا جاتا ہے تو اس دور کا مجدد علامہ حافظ خادم حسین رضوی ہے ان سے آپ کو کیا تکلیف ہے ان سے فتوی لیں دلاٸل کے ساتھ رہنماٸی فرماٸیں گے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ

aap log namazoon k fatway lenay ja rahay ho muftian ikram ke pass kabhi ye fatwa b liya hay sood haram hay aap k tv pay jo kuch dikhaya jata hay wo halal hay ya haram

Wajib namaz he eid KY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دنیا بھرمیں سماجی فاصلوں کی ہدایات جاری کی گئی ہیں تاہم ماہ مقدس اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا 🕋 اسلام اللہ تبارک تعالی اور رسولﷺ کی اطاعت کانام ہے کوئی فردیا ادارہ اپنی رائےدینےکامجازنہیں قرآن کےمقابل حضرت انس کی روایت پیش کرناحیران کن ہے نامنظور اقبال نےکہاتھا حقیقت خرافات میں کھوگئی یہ امت روایات میں کھوگئی یادرکھیے سعودی عرب نہیں قرآن وسنت فیصلےکےمجازہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے لعنت دوغلی حکومت پر ۔۔ Band karo bakwas apni. Jo ijtamat kal mehdood kiye han wo sab ny dakhain han. Tm logo ko Corona masajid ma e nazar aata ha Mera ghanta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems Tum log baith kar dekho. Aur khabrain doe. Internatio al media par kuchh nahein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو 6 چھٹیاں دے دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا جمعۃ الوداع اور عید کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردووفاقی سرکاری دفاتر 22 مئی سے 27 مئی تک بند رہیں گے، ذرائع دو مہینے سے چھٹیاں ہی ہیں.. 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احساس پروگرام؛ امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت -اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے احساس پروگرام کےتحت امداد کی تقسیم میں ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکومتی حکمت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »