سعودی عرب میں ویزوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں ویزوں کا اعلان ARYNewsUrdu saudiarabia saudivisa

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے تعلیمی اور مختصر مدت کے ویزوں کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزرا کی کونسل نے طلبا، محققین اور ماہرین کو تعلیمی مطالعات اور تحقیقی دوروں کے مقاصد کے لیے طویل مدتی ویزا جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

علاوہ ازیں مختصر مدت کا ویزا بھی متعارف کرایا گیا ہے جو ٹرینرز کو مطالعہ، تربیت، مختصر کورسز میں شرکت اور طلبا کے مختلف پروگراموں کے مقاصد کے لیے دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں قسم کے ویزوں کے حامل افراد کو اسپانسر فراہم کرنے کی شرط سے مستثنیٰ رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں منعقدہ ریفرنڈم میں روس سے الحاق کے حق میں فیصلہ آگیایوکرین کے اٹھارہ فیصد مقبوضہ حصے کی روس میں باقاعدہ شمولیت کی تقریب آج ہوگی، تقریب میں روسی صدر یوکرینی مقبوضہ علاقوں کے روس کا حصہ بننے کا اعلان کریں گے۔ Thif geo🙇🙇🙇🙇 Hote raho zalil ab 👏 مشرف والا ریفرنڈم؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئےگھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے کا واقعہ لیاری کے علاقے میں پیش آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسان اتحاد کا دھرنا: اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہمکسان اتحاد کا دھرنا: اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہم Pakistan Islamabad FarmersProtest CapitalOfPakistan Traffic ICT_Police dcislamabad Safecityibd RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چھٹا T20: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہچھٹا T20: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیل: Pakistan Lahore PakistanCricket englandcricket PAKvsEng ENGvsPAK PakvsEng2022 TheRealPCB englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’بیٹے کو قرض لے کر سعودی عرب بھیجا، اب اُس کی میت لانے کے لیے قرض اکھٹا کر رہے ہیں‘ - BBC News اردورام ملن کی موت 18 اگست 2022 کو سعودی عرب کے شہر دمام میں ہوئی مگر ان کی ماں اور خاندان ابھی تک ان کی لاش کے انتظار میں ہے۔ رام ملن کی اہلیہ راجونتی نے بتایا کہ دونوں بیٹیاں بہتر تعلیم حاصل کر سکیں، ان کے شوہر یہ خواب آنکھوں میں لیے سعودی عرب گئے تھے۔ Ya Allah reham🥺 سر میں خود سعودی عرب 1988 سے ہو لیکن کچھ چیزیں لوگ ابنے بناتے ہے اپنے ضرور کے مطابق ہم لوگ کا ادھر کئی یونین ہے مثلا اگر کوئی مر گیا ہم لوگ 20 ریال جمع کرتے ہے تو اس سے بنتے140000 ہزار ریال اور اس سے مردہ کا خرچہ بھی اٹھاتے ہے اور تقریبا 120 ہزار اس کے گھر میں دیتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »