سعودی عرب اور امریکہ کی مشترکہ کارروائی‘ یمن سے 2 امریکی خواتین بازیاب لیکن دراصل وہاں کیسے پہنچی تھیں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صنعاء(آئی این پی)سعودی عرب اور امریکہ کی ایک مشترکہ کارروائی یمن کے دارالحکومت صنعاء سے دو امریکی خواتین کو بازیاب کرالیاگیا، ، ان خواتین کو یمنی دارالحکومت

صنعاء میں حراست میں لیا گیا تھا، خواتین کو پہلے جنوبی ساحل عدن کی جانب لے جایا گیا اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض منتقل کیا گیا۔

سعودی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈئر جنرل ترکی المالکی کے مطابق یہ خواتین صنعاء میں اپنی خاندان سے ملنے گئی تھیں۔ وہاں ان کے پاسپورٹ ضبط کر لیے گئے اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں خواتین کو رائل سعودی ائیر فورس نے یمن سے منتقل کیا اور طبی معائنے کے بعد امریکی حکام نے انہیں وصول کر لیا۔ادھر امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ ’ہم نے حوثی ملیشیا کے کنٹرول والے یمن کے علاقے سے دو...

”وزراءنے مجھے کہا کہ مبارک ہو ، میں پوچھا کس چیز کی تو کہنے لگے کہ ۔۔“وفاقی وزراءنے طارق بشیر چیمہ کو پنجاب میں تبدیلی سے متعلق کیا خوشخبری سنائی ؟ جانئے اس معاملے سے آگاہ ایک ذریعے کے حوالے سے رپورٹ بتایا گیا ہے کہ یہ خواتین جن کی عمریں 19 اور 20 برس کے آس پاس ہیں، واپس امریکہ پہنچ چکی ہیں۔امریکی ترجمان نے مزید کہا کہ وہ ’اپنے سعودی اور یمن شراکت کاروں کے شکرگزار ہیں انہوں نے امریکی شہریوں کی محفوظ روانگی میں مدد فراہم کی۔ پرائیویسی سے جڑے معاملات کی وجہ سے ہم مزید تفصیل نہیں دے سکتے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ایک بار پھر کاروبار اور ملازمتوں کے مواقعدنیا بھر کے لوگوں کی بڑی تعداد سعودی عرب میں ملازمت کی خواہش رکھتی ہے کیونکہ کو یہاں تیل کی صنعت میں نوکریاں مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ 🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سڑکوں پر 'سپر ہیرو' کی آمد، ویڈیو وائرلسعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے کہ جس میں ایک نوجوان ہالی ووڈ فلم ہیرو 'بیٹ مین' کے افسانوی لباس میں نظر آرہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 8 سے 10 ہزار افراد کو مفت اقامے جاریسعودی عرب: 8 سے 10 ہزار افراد کو مفت اقامے جاری arynewsurdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : غیرملکی کارکنان بلیک لسٹ کیوں ہوتے ہیں؟خروج وعودہ کے لیے دی گئی مدت کے دوران واپس نہ آنے کی صورت میں ایسے کارکنوں کو محدود مدت کے لیے بلیک لسٹ کردیا جاتا ہے Follow for FollowBAck 100%
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کرکٹ ٹیم پر ارسلان نصیر کا تبصرہ، سوشل میڈیا صارفین برس پڑےخواتین کرکٹ ٹیم پر ارسلان نصیر کا تبصرہ، سوشل میڈیا صارفین برس پڑے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس ایچ سی: سندھ حکومت کو گرلز ہاسٹلز میں خواتین کمانڈوز تعینات کرنے کا حکم
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »