تحریک عدم اعتماد کیلئے اجلاس کب بلایا جائے؟ اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی مشاورت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےکہا کہ اجلاس کہاں ہوگا؟ کب ہوگا؟اس پر مشاورت ہونی ہے مزید پڑھیں: PTI noconfidence speaker ImranKhan GeoNews

اسپیکر قومی اسمبلی نےکہاکہ 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم کا اہم اجلاس ہو رہا ہے، اجلاس میں سعودی شہزادے سمیت 40 ملکوں کے وزرائے خارجہ آ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اپوزیشن نے 8 مارچ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرادی ہے جس کےتحت اسپیکر کو 14 دن کے اندر اجلاس طلب کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساری اپوزیشن جیلوں میں ڈال کے اجلاس وہیں جیل میں ہی بلا لیں۔ جو کامیاب ہو گیا اسے باہر نکال لو ہارنے والے جیل میں رہیں۔

اجلاس ترکی میں ہونا چاہئے

پہلے تو اس بےغیرت انسان اسد قیصر کے خلاف اعتماد لانا ھوگا

پلیز جلدی کریں یار

اجلاس بلغاریہ میں منعقد ہو گا شاہد😂😂

جی کا جانا ٹھہر گیا صبح گیا کہ شام گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کب بلایاجائیگا ؟تحریک عدم اعتماد پر فیصلہ کب تک ہوگا ؟10:19 PM, 10 Mar, 2022, پاکستان,  اسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ18 مارچ کو قومی  اسمبلی کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مائنس بزدار پر مشاورت، جہہانگیر ترین گروپ نے آج اجلاس بلالیاوزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ لاہور اور تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین ترین گروپ نے آج پھر اپنا مشاورتی اجلاس بلا لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد آئی تو اجلاس بلا کر مشاورت سے فیصلہ کرینگے، پی ٹی آئی چھینہ گروپتحریک عدم اعتماد آئی تو اجلاس بلا کر مشاورت سے فیصلہ کرینگے، پی ٹی آئی چھینہ گروپ جیو اپنی روٹی روزی حلال کرنے میں مصروف جبکہ حقیقت کچھ اور ہی ہے 'ع' ع سے عمران اسماعیل ع سے عثمان بزدار کو بچانے کےلئے ع سے عمران خان کے حکم پر ع سے علیم خان کو ع سے عدم اعتماد سے روکنے آئیں گے۔ ع سے عارف علوی کے کردار کے باوجود عین ممکن ہے کہ عین موقعہ پر سب عین غین ہو جائے اور ع سے عام انتخابات ہو جائیں. TLP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار فلم انڈسٹری کو کب خیر باد کہنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ خود ہی بتادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں کھلاڑی کے نام سے مشہور اکشے کمار نے صبح سویرے کام شرو ع کرنے، باقی ساتھیوں سے زیادہ مصروف رہنے اور انڈسٹری میں ممکنہ وقت کے بارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا روزہ کب ہوگا؟عمان: پہلا روزہ کب ہوگا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، حکومتی وزرا کی آئندہ ہفتے اجلاس بلانے کی تجویز - ایکسپریس اردوحکومتی وزرا نے او آئی سی اجلاس سے قبل تحریک عدم اعتماد کا معاملہ نمٹانے کو حکومت کی بڑی فتح قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »