سعودی عرب اور انڈیا تعلقات تجارت سے آگے اب سٹریٹجک تعاون تک پہنچ گئے ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب اور انڈیا کے بڑھتے روابط، تعلقات تبدیل کیوں ہو رہے ہیں؟

منگل کو سعودی عرب کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے انڈیا کا دورہ کیا

محمد بن سلمان کا یہ دورہ محض رسمی نہیں تھا بلکہ اس کے ذریعے سٹریٹجک اور سفارتی حلقوں میں کئی پیغامات جا رہے تھے۔ محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیر دفاع بھی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے دورے کے دوران وہاں کے انگریزی اخبار ’عرب نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’سعودی عرب اور انڈیا کو سکیورٹی کے حوالے سے ایک جیسے خدشات ہیں۔‘ دفاعی اداروں کے قیام کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعاون پر بھی زور دیا۔

سعودی نیوز کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود انڈیا اور سعودی عرب کے فوجی افسران ایک دوسرے کے ممالک کے اداروں میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saudi Arabia is on the same path, which is one of the signs of the Hour. Countries on which Saudi Arabia depends will destroy it. This is not my personal opinion. Our Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) has said that Jews can never be friends with you ie Muslims.

انڈیا کو کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ھو گی آنے والے مزید چند مہینوں میں بات واضع ھو جائے گی ان شاء الله..

Due to better indian actresses. Saudi love Indian actresses. Hahahaha

دونوں کے کرتوت جو ایک جیسے ییں۔۔۔۔۔

Pakistan main relgious extremism hai our saudia liberal ho k mazhab ko our business ko separate karna chahta hai. Pak main politics say lay k business har cheez main regions extremism hai

Israel is behind these developments...

Fekar ki zarorat nahi saudi qabezeen ka anjam B jald dunia daikh legi Ensha ALLAH ! ( WA LAA TAAWANOO ALAL ESME WAL ODWAAN ) TAAWANO ALAL BERRE WATTAQWA !!

پیسے کی خاطر

انڈیاعربوں کےلئے خطرہ ہے

جناب بلاول صاحب لانگ مارچ کرنے سے پہلے آپ اپنے سندہ صوبے کی پولیس کو باقیں تمام صوبوں کی طرح حقوق تو دلواٶ جو کافی عرصے سے احتجاج کر رہے ہیں

السعود پہ لانت ھو اللہ پاک جلد نسل السعود سے پاک دھرتی کو نجات دلا دے آمین

ایک مذہبی شدت پسندی سے دوسرے ملکوں کو جلا کر لبرل ( دکھاوے) بننے چلا اور دوسرا اسی شدت پسندی سے اپنے ملک کو جلا رہا۔ مشترکہ مفاد۔۔۔ 'کرسی'

آستین کا سانپ ِِِِسعودی عرب

Difference between strategic approach of India & Pakistan, 1st one is using relationship for trade & business and later one to borrow oil & riyal.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، ہفتے میں 4 دن ڈیوٹی اور 3 دن چھٹیوں کی تجویزریاض سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور بحرین نے نئے پاسپورٹ جاری کردیے -سعودی کابینہ نے بحرین اور مملکت کو جوڑنے والے کنگ فہد پل سے گزرنے والے مسافروں کے ہیلتھ پاسپورٹ کو موثر بنانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ملازمتوں میں اضافے کیلئے حکومت کے اہم اقدامات -سعودی وزیرافرادی قوت و سماجی بہبود احمد الراجحی نے کہا ہے کہ لیبر مارکیٹ میں سعودی ملازمین کی تعداد لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیر ملکی لا فرمز کھولنے کی اجازت دے دی گئیسعودی حکومت کی جانب سے قانون وکالت کے اجرا کے 20 برس بعد ترامیم کے باعث مملکت میں غیر ملکی لا فرمز کھولنے کی اجازت حاصل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا خروج و عودہ اور اقاموں میں مفت توسیع کا اعلانسعودی حکومت کا خروج و عودہ اور اقاموں میں مفت توسیع کا اعلان arynewsurdu Thats nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اب خواتین مکہ اور مدینہ کے درمیان ٹرین بھی چلا سکیں گی - BBC News اردومنتخب ہونے والی خواتین کو ایک سال کی تربیت دی جائے گی اور وہ مکہ اور مدینہ کے درمیان چلنے والی ہائی سپیڈ یعنی تیز رفتار ٹرین چلائیں گی۔ سعودیہ ترقی کر رہا ہے اور کرے گا کیونکہ وہاں صرف ایک ہی آمریت ہے بادشاہی آمریت لیکن پاکستان میں چار بدترین آمریتیں ایک ساتھ مسلط ہے عوام دشمن فوجی آمریت+دہشت گرد مذہبی آمریت+سیاسی خاندانی آمریت+موجودہ ہائبرڈ آمریت ملک و قوم کے یہ چار دشمن پاکستان کو اور قوم کو تباہ کر چکے سعودی بددؤں کو اب عقل آتی جا رہی ہے. 🤣 دیر آید درست آید
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »