سطح پر دہکتی آگ اور درمیان میں ابلتے شعلے، سورج کی نزدیک ترین تصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سطح پر دہکتی آگ اور درمیان میں ابلتے شعلے، سورج کی نزدیک ترین تصاویر سامنے آگئیں ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ کے ماہرینِ فلکیات نے سورج کی نزدیک ترین شفاف تصاویر جاری کردیں جس میں سورج کی سطح پر دہکتی آگ کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔کے مطابق برطانیہ شمسی توانائی کے ماہرین نے طاقتور ترین کیمرے کی مدد سے لی جانے والی سورج کی ایسی تصاویر جاری کردیں جنہیں آج سے پہلی کبھی انسانی آنکھ نہیں دیکھا۔

ماہرین کی جانب سے جاری ہونے والی تصاویر میں سورج کے درمیانی حصے ‘کیمپ فائر‘ میں شمسی شعلے ابلتے نظر آرہے ہیں جبکہ سورج کی دو سطحوں پر آگ واضح طور پر دہکتی دکھائی دے رہی ہے۔برطانوی ماہرین نے تصاویر کا مشاہدہ کرنے کے بعد سورج کے درمیانی حصے میں ابلنے والے شعلوں کو کیمپ فائر کا نام دیا جو مسلسل سطح کی طرف بڑھتے نظر آرہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اس مشن کے دوران یہ مقصد سمجھ آیا کہ آتش فشاں اتنی بڑی تعداد میں ہے کہ یہ پورے یورپ میں بلیک آؤٹ کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کرہ ارض پر موبائل فون کے استعمال، ٹرانسپورٹ، جی پی ایس سگنل اور بجلی نیٹ ورک کی وجہ سے خلا کا درجہ حرارت بھی تبدیل ہورہا ہے، جس کی وجہ سے سورج کی سطح‌ پر دہکنے والی آگ بڑھتی جارہی ہے۔

برطانوی وزیر سائنس امندا سولوے کا کہنا تھا کہ ’برطانوی ماہرین نے مدار کی مدد سے 8 سال کی محنت کے بعد بڑی کامیابی حاصل کی، ان تصاویر کی مدد سے نئی پیشرفت سامنے آئے گی کیونکہ سورج کی سطح پر نظر آنے والی آگ معمولی نہیں ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ:وفاقی سطح پر 17 برس میں پہلی سزائے موتامریکہ میں ڈینیئل لیوس نامی شہری 17 برسوں میں وفاقی سطح پر پہلے قیدی ہیں جنھیں سزائے موت دے دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوجوانوں کیلئے بڑی خبر، عالمی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیااسلام آباد : پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا، عثمان ڈار نے کہا نوجوان اب'ایس سی او' کی یوتھ کونسل اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیامیں بے روزگاری کی شرح 22 سال کی بلند ترین سطح پرآسٹریلیا میں جون کے مہینے میں کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کے بعد معاشی سرگرمیاں بحال ہوئیں اور بڑی تعداد میں بے روزگار لوگوں کو روزگار ملا، لیکن اس کے باوجود
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے، شاہ محمود قریشیبھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سارہ خان نےگلوکار فلک سے منگنی کرلی،تصاویر وائرلسارہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا کہ انہوں نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کرلی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »